دہشتگرد جمعیت
انٹرنشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا طالبعلم رومان ساجد کی موت کی زمداری سابقہ سنیٹر مشتاق اور ناظم اسلامی جمعیت طلباء اسلامک یونیورسٹی پر عائد ہوتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتاق طلباء کو ورغلانے کی کوشش کررہا ہے۔ جمعیت مزید معصوم طلباء کے زندگیوں اور ماں باپ کے امیدوں کے ساتھ کھیلنا بند کردیں۔
Maybe you’re just asking for a rose when God has written for the whole garden to be yours 🌹
یہ منافقین کا وہ ٹولہ ہے، جہاں پر ان کو اپنے وجود کا خطرہ درپیش ہوتا ہے وہاں یہ منافقین شراب، ڈانس اور رقص کو جائز ٹھراتے ہیں۔ یہ منافقین دوسروں یونیورسٹیوں میں یہی سب کچھ حرام اور دائرے اسلام سے خارج تصورکرتے ہیں۔ ہم ان کو یہی مشورہ دینگے کہ اس منافقت سے نکلے “خود بھی جیئں اور دوسروں کو بھی جینے دیں۔
The happiness of the female students of International Islamic University Islamabad is at its peak after the exam is over. Do not take this video to heart, it is limited to prank only.
The happiness of the female students of International Islamic University Islamabad is at its peak after the exam is over.
Note!
Do not take this video to heart, it is limited to prank only.😂😝🙏
#SayNoToPoliticsInMasjid
#SayNoToPoliticsInMasjid
شاباش قائداعظم سٹوڈنٹس فیڈریشن! لونڈہ بازوں(جماعتی) کو اس طرح سبق سیکھایا کریں کیونکہ انہیں بھی والدین نے سبق حاصل کرنے کیلے بھیجے ہیں۔
#LongLiveQSF
#JamateeReligiousExtremist
شہر کے سارے گیدڑ جمع ہوگے ہیں تیرے(الحسن) خلاف، سرغنہ کون ہے؟ کلرک مشتاق۔
شہر کے سارے گیدڑ جمع ہوگے ہیں تیرے(الحسن) خلاف، سرغنہ کون ہے؟ کلرک مشتاق۔
مذہبی شرپسندوں کا کاروبار عروج پر۔ جماعتی چرسی ہاسٹل1 گیٹ کے سامنے بیٹھ کر لبیک یا اقصی اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ بھائی اسرائیل ہاسٹل1 کے سامنے نہیں ہے، اگر اتنا شوق ہے تو بشمول چرسی ناظم ہم آپ کو راستہ دیکھاتے ہیں۔ ایک طرف جمعے کا خطبہ پڑھایا جارہا ہے دوسری طرف ان شرپسندوں نے گانے لگاۓ ہیں۔ اور انتظامیہ سے پوچھنا چاہتے کہ کس قانون کے تحت الخدمت فاونڈیشن یونیورسٹی کی پریمیسس میں خیرات اکھٹا کر سکتا ہے؟
ماشاءاللہ لڑکا ہیرو لگ رہا ہے۔ سارے یونیورسٹیوں کو چیلنج ہے کہ اس جیسا پرٹوکول آفیسر ڈھونڈ کر دیکھاؤ۔
پرانے زمانے میں یہود مسلمانوں کو بدنام اور ناکام کرنے کیلے اپنے عورتوں کا غیر شرعی استعمال کرتے تھے۔ اس زمانے میں جماعتی لونڈے وہی عمل دہرا رہے ہیں۔ آخر میں، میں جماعتی آنٹیوں سے کہوں گا کہ اس نحوست سے نکلے جس طرح یہ پروگرام وڑ گیا تو بہت جلد آپ بھی وڑ جاۓ گئیں۔
International Islamic university Islamabad!
Students politics plays a backbone role in any country. Saraiki Students Council has played a key role in International Islamic University Islamabad, raising the voice of students at every forum. Students are eagerly waiting for the Saraiki Students' Council to be firmly established in the International Islamic University once again.
#LongLiveSSC
International Islamic university Islamabad!
This is the situation of the bank in an international university, while collecting the fees, the students are made to stand in the lane like the age of ignorance. University is meant to provide education but here students are taught indecency and fighting. What will the students learn from this system? The higher authorities are requested to resolve this issue and consider the students as students not as animals.
انٹرنشنل اسلامک یونیورسٹی
جمعیت کے لونڈے آپس میں لڑ پڑے۔ وجہ لڑائی ایک چیکنا لڑکا۔🤣🤣🤣
انٹرنشنل اسلامک یونیورسٹی!
سالے کلرک کے ساتھ ملاقات کر کہ اتنے مطالبات ٹوک ڈالے تو یہ بھی ٹوک دیتے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کو اسلامک یونیورسٹی میں merge کردو۔
بیٹا آپ نے بہت فضول بکواس کی ہیں، اس سے تو یوتھے سیاسی بن سکتے ہیں اور نہ کسی کوئی بے وقوف بنا سکتے ہیں۔
انتظامیہ کو چاہیے ہیں کہ ان دہشتگردو سے نہ ملے کیونکہ یہ 9 مئی واقع میں ملوث تھے۔ ان کو پولیس کے حوالے کردیں۔
جماعتی لونڈے راول ڈیم میں اسلام اور پاکستان کا دفاع کرتے ہوۓ۔ ایک لونڈا شہید باقی لونڈوں نے جان پر کھیل کر کہ دشمنوں کو مار ڈالا۔
انٹرنشنل اسلامک یونیورسٹی
کویت ہاسٹل💚
الجامعہ اسلامیہ اسلام آباد. دور الحسن صاحب💚
د غره لمن ده ګودر غاړه.
لالا دې ګریټ😂