21/12/2023
کسی کا باپ کسی کا بھاٸ کسی کا بیٹا اور کسی کی شوھر لاپتہ ھے آج ان کی بازیابی کیلیۓ آواز اٹھانے والے بلوچ خواتین خود ھی اسلام آباد میں گمشدہ و لاپتہ ھیں بلوچ کو آواز اٹھانے کا بھی حق نہیں واضح ھوا💔
بڑھا طاقتور بنا پہرتا ہے جو بلوچوں کی عورت اور بچوں پر تشدد کرتا ہے