Sapori d’Italia

Sapori d’Italia Mozzarella di Bufala Campana e Pugliese
Pane Calabrese, Pugliese e Campano
Prodotti Tipici

06/05/2023

اپیل ⚠️بنام اہلیان لاہور
25 اپریل 2023 کو میری فیملی جو اٹلی سے پاکستان آئی رنگ روڈ لاہور پر ڈاکوؤں نے گاڑی روک کر فارن کرنسی زیورات اور ضروری کاغذات چھین لیے
میری بھابھی کا اٹالین پاسپورٹ اوورسیز کارڈ
میری پھوپھا کی بہو کا پاسپورٹ بمع اٹالین ویزہ
رقم اور زیورات کی پریشانی الگ سب سے بڑی پریشانی ہمیں خواتین کے کاغذات بنوانے میں پریشانی آ رہی ہے پیچھے اٹلی میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جہاں ماووں کا وآپس جانا بہت ضروری ہے
خدا را اگر لاہور کے کسی جگہ سے یہ کاغذات ملیں تو خدا خوفی کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں یا کسی طریقہ سے ہمیں پہنچا دیں ۔ ہم آپکے احسان مند رہیں گئے
رقم اور زیورات کاغذات چھیننے والوں سے بھی دردمندانہ اپیل ہے خدا را ہمارے کاغذات واپس کردیں کوئی قانونی کاروائی نہیں ہوگی
دوست احباب میری تحریر کو شیئر کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک میرا پیغام پہنچ سکے ۔ شکریہ
کوئی دوست بھی نئے کاغذات بنوانے کے بارے میں ہماری مدد کر سکتا ہو تو ہم سے رابطہ کرے
(( پورے واقعے کی تفصیل جلد ویڈیو پیغام کے ساتھ دی جائے گی تاکہ ہماری طرح کوئی دوسرا بھائی ان پریشانیوں سے بچ سکے ))
رابطہ نمبر ۔ 03456977927
03438874973

Indirizzo

Via Papà Giovanni 15
Sant'ilario D'Enza
42049

Orario di apertura

Lunedì 08:00 - 18:30
Martedì 08:00 - 18:30
Mercoledì 08:00 - 18:30
Giovedì 08:00 - 18:30
Venerdì 08:00 - 18:30
Sabato 08:00 - 20:00

Telefono

+390522679039

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Sapori d’Italia pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Sapori d’Italia:

Condividi

Digitare


Altro Sant'ilario d'Enza supermercati

Vedi Tutte

Potrebbe piacerti anche