09/27/2022
Famous forge KDA file maker DR imran Iqbal jafery.
*KDA News Alert*
*کے ڈی اے کی جعلی فائلیں بنانے میں ملوث جعلی کے ڈی اے افسر ڈاکٹر عمران اقبال جعفری عرف عمران ٹینکی کا کے ڈی اے میں جعلی فائلیں بنانے کا اہم انکشاف سامنے آ گیا ۔*
*جعلی فائلیں بنانے میں انکے دست راست سیکریٹری کے ڈی اے شمس صدیقی بھی انکے ساتھ اس دھندے میں شامل ہیں۔*
*جبکہ جعلی فائلیں بنانے میں جعلی چالان ڈاکٹر عمران اقبال جعفری کی بیوی جو حبیب بینک کے ڈی اے برانچ کی پرانی ملازم تھی انکی جعلی چالان بنانے میں معاونت کا کام کرتی ہے۔*
*کراچی کے سیکڑوں معصوم شہریوں کو اب تک جعلی فائلیں بنا کر بیچنے والے کا گروہ کے سرغنہ کا نام سامنے آ گیا۔*
*کے ڈی اے کے افسران کی عمران اقبال جعفری عرف عمران ٹینکی کے بارے میں اپنا کوئی بھی مؤقف دینے سے معزرت۔*
*کے ڈی اے کے افسران پٹہ سسٹم کے فرنٹ مین عمران اقبال جعفری کے خلاف زبان کھولنے سے کتراتے ہوئے نظر آئے ۔*
*کے ڈی اے کا عملہ عمران اقبال جعفری کی وجہ سے جو پٹہ سسٹم کا فرنٹ مین ہے کی وجہ سے پریشان۔*
*کے ڈی اے کے پلاٹوں کی جعل سازی سے الاٹمنٹ و ریکارڈ فائلوں میں خرد برد کے ماسٹر مائنڈ عمران اقبال جعفری نے کے ڈی اے پر اپنے پورے پنجے جمائے ہوئے ہیں۔*
*کے ڈی اے افسران کو ٹرانسفر و سیٹ سے ہٹانے کی بلیک میلنگ کرکے کروڑوں و اربوں روپے کے کئی پلاٹ ہتھیانے کے انکشافات سامنے آ گئے۔*
*قانون نافظ کرنے والے ادارے بھی پٹہ سسٹم کے فرنٹ مین عمران اقبال جعفری پر ہاتھ ڈالنے سے کتراتے ہیں جو اپنے اپکو حساس اداروں سے وابستہ بتاتا ہے۔*
*کراچی کے اس پٹہ سسٹم سے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور کے ڈی اے میں رائج اس سسٹم کی وجہ سے اربوں کھربوں روپے ملک دشمن عناصر تک پہنچائے جانے کے اہم انکشافات۔*
*جب بھی اس پٹہ سسٹم کے معاملے پر انکوائری ہوئی تو اسے صرف انکوائری تک ہی محدود رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے تمام افسران میں سسٹم کے لوگوں کے خلاف زبان کھولنے پر ایک خوف کی فضا پائی جاتی ہے ۔*
*اس وقت بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بھی پٹہ سسٹم کے خلاف اسکے فرنٹ مینوں کے خلاف ایک ہائی لیول انکوائری بھی زیر سماعت ہے جس میں آرمی و دیگر قانون نافظ کرنے والے حساس اداروں کے ریٹائرڈ و حاظر سروس افسران کے ساتھ کاشف للو، ضیاء کالا وغیرہ سمیت دیگر پر اربوں کھربوں کی کرپشن اور ملک دشمن عناصر تک یہ رقم پہنچانے کا الزام ہے۔*