ZipMart

ZipMart ZipMart is located in downtown Cambridge on High Street, not far from the Post office.

10/28/2023

A partial lunar eclipse will be visible from the Eastern Hemisphere this weekend.

06/10/2023
05/05/2023
05/05/2023
05/05/2023
04/27/2023
04/27/2023
02/17/2023
11/30/2022

It is with a very sad heart, that we say goodbye to another legend of the Neck District. I will truly miss seeing Mr. Jimmy coming into his family's store and supporting us. He has joined his brother in heaven, and he will always be remembered as a kind and wonderful man. A visitation will be held at Thomas Funeral Home on December 1 from 5:00-7:00 pm. A funeral service will be at Christ Church on December 2 at 10:00 am, followed by burial at Spedden-Seward Cemetery and a reception at the Neck District Fire House. In lieu of flowers, please consider donating in his memory to Saint John’s Chapel or the Neck District Fire Company.

08/17/2022

Copied from the wall of Dr Waqas Nawaz.

:

میری یہ تحریر مرے ایک ینگ کیمکولین ڈاکٹر کے نام “جو بن کھلے ہی مرجھا گیا “

اگر آپکو لگتا ہے کہ بس آپ ہی کے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں اور سب آزمائشیں آپ ہی پر آتی ہیں تو آپ کو اس نوجوان میڈیکل سٹوڈنٹ اور اس کے گھر والوں پر نازل ہونے والی آزمائش کو جاننے کی ضرورت ہے- میٹرک کرلو پھر زندگی آسان ہے - نہی نہی - بس ایف ایس سی کرکے ایم کیٹ دے لو اور کسی میڈیکل کالج میں داخل ہوجاؤ تو تم گنگا نہا لئے- ایم بی بی ایس تو میڈیکل کا بس میٹرک ہوتا ہے - کسی طرح یو ایس ایم لی کرلو پھر آزمائش ختم- سب کرلو اور ریزی ڈنسی لے لو اور پھر مزے سے باقی ماندہ زندگی جیو - ——لیکن یہ کیا —سٹیج 4 گیسٹرک کینسر ؟ اس کا تو کسی امتحان میں ذکر ہی نہی تھا - یہ والا ایم سی کیو تو کسی ایم کیٹ میں نہیں تھا - چلو اب کیا ؟ پھر سب خواب سمیٹو ‘ سپنے چنو’ منزل سے کوچ کرجاؤ ایک لامتناہی سفر پر - یہ ہیں ہم - حضرت انسان - اس بچے کے کینسر کے علاج کیلئے فنڈ ریزنگ کیلئے جب مجھ سے رابطہ کیا گیا تو اس کیمپین کے بے سود ہونے کا بتانا مرے لئے انتہائی تکلیف دہ لمحہ تھا- ہمارے پاس فنڈز تو تھے لیکن کوئی ایسا نسخہ ایسا مسیحا نہیں تھا جو اس سٹیج 4 کینسر کو اس بچے کے خوابوں کی راہ میں حائل ہونے سے روک سکتا- خواب سب کے ایک سے ہیں پر زندگی سب کیلئے ایک سی نہی - اس دنیا میں اتنا ہی جی لگائیں جتنا کسی سفر میں کسی ایئر بی این بی یا کسی ہوٹل میں جی لگ جاتا ہے- ادھر چھوٹیاں ختم’ ادھر سب وہی چھوڑااور راہی ملک عدم ہولیے ———اگر اس عبارت کے لفظوں میں ربط نہیں تو اس لئے کہ دل دکھی ہے - آنکھیں اشکبار ہیں اور زبان پر بس یہی الفاظ ہیں کہ

کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائینگے !

اس تحریر کے زریعے میں اپنے پڑھنے والے تمام سٹوڈنٹس کو بھی ایک بات کی نصیحت کرنا چاہتا ہوں کہ زندگی جیئیں پر اس کو جیتنے کے چکر میں خود کو ہلکان نہ کریں- زندگی جو دے اس کو لے لیں اور اس کی ناکامیوں کو اتنا ہی سنجیدہ لیں جتنا یہ زندگی آپ کو مجھ کو سنجیدہ لیتی ہے - لمبی پلاننگ ضرور کریں لیکن اس چکر میں چھوٹے چھوٹے لمحوں کی مسرت کو ادھار نہ رکھیں - جان لیں کہ ہمارے سارے رزیومے سارے تمغے ‘ ہمارے سارے نخرے ‘ جھگڑے’ خواب ‘ عناد’ یہ سب فساد بس ایک “سی ٹی سکین” ایک “اینڈوسکوپی “ کی مار ہیں - ادھر کوئی ٹیسٹ ابنارمل آیا ادھر سب دھڑم اور زندگی شروع ہونے سے پہلے ہی ختم —- اگر اس عبارت کے لفظوں میں ربط نہیں تو اس لئے کہ دل دکھی ہے - آنکھیں اشکبار ہیں اور زبان پر بس یہی الفاظ ہیں کہ ——کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائینگے !

Ishfaq Qasim
شہزادے ! خدا تیرے خواب اس جہاں میں پورے کرے جہاں خوابوں کو دوام حاصل ہے - آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون.

641

Address

405 High Street
Cambridge, MD
21613

Opening Hours

Monday 10am - 10pm
Tuesday 10am - 10pm
Wednesday 10am - 10pm
Thursday 10am - 10pm
Friday 10am - 10pm
Saturday 10am - 10pm
Sunday 10am - 10pm

Telephone

(410) 228-1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZipMart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Convenience Stores in Cambridge

Show All