Pakistan Wapda Hadro Electric Workers Union CBA Mepco

Pakistan Wapda Hadro Electric Workers Union CBA Mepco Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Wapda Hadro Electric Workers Union CBA Mepco, Mepco Complex Qasim pur BWP Road Multan, Multan.

29/08/2024
17/10/2022

الحمداللہ میپکو میں BODکی منظوری کے بعد بونس کا لیٹر جا ری کر دیا . تمام ملازمین کو بہت بہت مبارک ہو.

14/10/2022

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین سردار محمد جمال خان لغاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں صارفین کی سہولت کے لئے کمپنی کی کسٹمرسروسز کو مزیدبہتربنانا ہماری ذمہ داری ہے اس کے لئے بھرپور طریقے سے اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرکے صارفین کے لئے آسانیاں پیدا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میپکو ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ 192ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے میپکو ملازمین کوگزشتہ مالی سال 2021-22ء کی بہترین کارکردگی پر ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کی متفقہ طورپرمنظوری دی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے مختلف ایجنڈے پیش کئے جنہیں بورڈ آف ڈائریکٹرز نے متفقہ طورپر منظور کرلیا۔بورڈ نے جوائنٹ سیکرٹری ٹرانسمیشن پاور ڈویژن ظفر عباس اور سیکرٹری انرجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد امجد بھٹی کو بورڈ ڈائریکٹر ز نامزد کرنے اور مختلف کمیٹیوں میں شامل کرنے کی منظوری دی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر نے میپکو میں جونیئر انجینئرز کی بھرتی، اسسٹنٹ منیجرکارپوریٹ اکاؤنٹس سے ڈپٹی منیجر کارپوریٹ اکاؤنٹس کے عہدے پر ترقی کے بورڈ کی توثیق کرنے سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری دی۔قبل ازیں کمپنی سیکرٹری ساجد یعقوب انصاری نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ ان کی تعیناتی سے اب تک بورڈ کے100اجلاس منعقد کروائے جس میں سیکرٹریٹ کے سٹاف نے ان تھک محنت سے فرائض سرانجام دئیے۔ چیئرمین بورڈ نے کمپنی سیکرٹری اور سٹاف کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ہم ٹیم ورک کی صورت میں کمپنی ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے اور ایسے اقدامات کریں گے جس سے کمپنی کو فوائد پہنچیں۔ اجلاس میں بورڈ ڈائریکٹرزانجینئر فضل اللہ دُرانی،میاں شاہد اقبال،خرم مشتاق،عمادالدین، رانا یاسر رؤف اورجام محمد جابرلاڑبھی موجود تھے جبکہ بورڈ ڈائریکٹرز اصغر لغاری، ظفر عباس اور جاوید اقبال نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر جنرل منیجر کسٹمرسروسز جام گل محمد زاہد، جنرل منیجر ٹیکنیکل ظفر اقبال گل، ڈائریکٹرجنرل ایچ آر اینڈ ایڈمن لیاقت علی میمن، ڈائریکٹرایچ آر ایم وقاص مسعودچغتائی اور کمپنی سیکرٹری ساجد یعقوب انصاری بھی موجود تھے۔

19/09/2022

*آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین میپکو سرکل ملتان*

*ہم ملتان سرکل کی طرف سے فخر مزدور جناب خان خورشید احمد خان صاحب کے شکر گذار ہیں کہ جنہوں نے ایڈیشنل ریجنل سیکرٹری عاطف خان صاحب کو مزید ترقی سے نوازا۔ دعا ہے کہ اللّہ تعالٰی عاطف خان صاحب کو زندگی میں پہلے سے زیادہ خوشیاں اور ترقیاں عطاء فرمائے۔*

*محمد شہزاد علی*
*زونل انفارمیشن سیکرٹری/*
*چیئرمین سٹی ڈویژن آفس ملتان*
*آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی۔بی۔اے میپکو ملتان*

*قائد مزدور مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین جناب خان خورشید احمد خان کا لاہور سے کوئٹہ ج...
22/08/2022

*قائد مزدور مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین جناب خان خورشید احمد خان کا لاہور سے کوئٹہ جاتے ہوئے ملتان آمد پر مرکزی نائب صدر و زونل چیئرمین ملتان چوہدری محمد خالد، زونل چیئرمین کنسٹرکشن رانا زاہد جاوید، زونل چیئرمین ہیڈکوارٹر محمد سلیمان بلوچ نے دیگر عہدیداران اور دوستوں کے ساتھ والہانہ استقبال کیا۔ پھولوں کے تحائف دئیے اور بخیر و عافیت منزل پر پہنچنے، اجلاس میں لیبر کے مسائل اجاگر کرنے اور انہیں حل کرنے کے لیے دعائیں دیں۔ خان خورشید احمد خان کوئٹہ میں کنفیڈریشن کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ان کے سفر کے دوران روبینہ جمیل، اکبر علی خان، انور گجر، محمد یونس کمبوہ، مصطفٰی کمبوہ، اسامہ طارق، جاوید بلوچ، متین ظفر، ثاقب زیب اور کنفیڈریشن کے دیگر عہدیداران بھی ہمراہ تھے۔*

Address

Mepco Complex Qasim Pur BWP Road Multan
Multan
60000

Telephone

923007317690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Wapda Hadro Electric Workers Union CBA Mepco posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Wapda Hadro Electric Workers Union CBA Mepco:

Videos

Share