
06/10/2023
اینڈرائڈ کی چند مفید apps
جو آپ ے بہت زیادہ کام آسکتی ہیں
1: Beely
واٹس ایپ پر سٹیٹس لگانے والوں کے لیے یہ ایپلیکشن بہترین ہے. انسٹال کیجیے گانا سیلکٹ کریں اس کے لایرکس بھی اگر لگانا چاہتے ہیں تو وہ سیلکٹ کر لیں اگر نہیں تو اپنی تصاویر لگا لیں. ساتھ اینیمیشن چوز کریں اور ایک فل پیکج کے ساتھ سٹیٹس تیار. یہ رہا اسکا لنک
play.google.com/store/apps/det…
2: Ai BackGround Rm
کوئی بھی تصویر جب کھینچیں تو بیک گراؤنڈ میں کچھ نہ کچھ کمی یا اضافہ رہ ہی جاتا ہے. یہ ایپ اسی سلسلے میں ہے کہ آپ اپنا بیک گراؤنڈ بہترین طریقہ سے مینج کر سکتے ہیں. یہ رہا اسکا لنک
play.google.com/store/apps/det…
3: Hibernate
بعض دفعہ ہم موبائل میں موجود ایپلیکشنز کو اوپن کر کے بند کر دیتے ہیں یا منی ماہز کر دہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ایپلیکشن بند ہوگئی ہے فون ریلیکس ہوگیا ہے. ایسا ہوتا نہیں بیک گراؤنڈ میں وہ ایپلیکشن چلتی رہتی ہے. یہ ایپلیکشن بیک گراؤنڈ چلنے والی ہر ایپ کو بند کرے گے. جس سے بیٹری لائف ایکسٹنڈ ہوگی. یہ رہا لنک
play.google.com/store/apps/det…
4: Photomath
سٹوڈینٹس کے لیے بہترین ایپ ہے. جیومیٹری الجبرا. صرف سکین کریں یہ ایپلیکشن بیس سیکنڈ میں مسلے کو حل کر دے گی. یہ رہا لنک
play.google.com/store/apps/det…
5: What the Font
یوز فل ایپ فار یوٹیوبرز میکرز فوٹو گرافرز. آپ کسی بھی تصویر یا چیز کو دیکھتے ہیں اس پر موجود لکھائی یا اسکا فونٹ آپکو پسند آتا ہے لیکن پتہ نہیں لگتا کہ یہ کون سا فونٹ ہے تو یہ ایپلیلشن آپ کے لیے ہی ہے. انسٹال کریں اوپن کر مے اس چیز کی تصویر سکین کریں. فونٹ کلر نام سب سامنے آجائے گا. یہ رہا اسکا لنک
play.google.com/store/apps/det…
6: Usage Analayeser
یہ ایپ آپ کو بتائے گا کہ آپ نے کون سی ایپ کس مہینے میں کب انسٹال کی کتنا یوز کیا اور کتنا ڈیٹا اس ایپلیکشن نے کھایا. کتنی سپیس گھیر رہا ہے. اس سے آپکو آئڈیا ہو جایے گا کہ آپ نے کس ایپ پر کتنا ٹائم لگایا ہے یہ رہا اسکا لنک
play.google.com/store/apps/det…
7: Xxcamera
ایک ہڈن کیمرہ ہے. مین کیمرہ سے اسکا کوئی لینا دینا نہیں. اسے انسٹال کیجیے اور کوئی ریکارڈنگ کرنی ہو تو نارملی اسے سائد پر رکھ دیں کوئی اسکا کیمرہ آن نہیں ہوگا اور نہ ہی کوئی آئیکان شو ہوگا. یہ رہا اسکا لنک
play.google.com/store/apps/det…
آج کے لیے اتنا ہی. ملتے ہیں پھر