UC Bagh Dushkhel, Lower Dir, 2011

UC Bagh Dushkhel, Lower Dir, 2011 This page will unite dushkhels, and will raise and try to solve problems of dushkhel in different fi

السلام علیکم!مانڑی غوڑگی کنڈو کی د نوی جماعت د کار شروع شوی دہ، خپل تعاون پکی وکیئی۔جزاکم اللہ خیرا
04/01/2025

السلام علیکم!

مانڑی غوڑگی کنڈو کی د نوی جماعت د کار شروع شوی دہ، خپل تعاون پکی وکیئی۔

جزاکم اللہ خیرا

10/10/2022
27/08/2022

دوشخیل فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے یہ متفقہ فیصلہ کیا ہے۔
کہ سیلاب کے حالیہ ایمرجنسی میں چندہ اور جسمانی تعاون الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ کریں۔
جو ممبرز خود انکو چندہ نہیں پہنچا سکتے وہ ذمہ داران کے واسطے سے جمع کرا سکتے ہیں

23/03/2022

فضاٸی حادثہ میں شہید ھونے والے کمانڈر ضیاالرحیم صاحب کا نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد بوقت 5:30 بجے بمقام باغ دوشخیل ادا کیا جائے گا ۔

16/03/2022


08/03/2022

اسلام علیکم.
سبا (2pm:4pm) نہ بہ ان شا اللہ پہ جامع مسجد اہل حدیث باغ دوشخیل کئ الشیخ جعفر علی د قرآن مجید ترجمہ او تفسیر شروع کوی چی د روژی تر آخری بہ جاری وی ٹولوں ملگرو تہ د شرکت دعوت دے
جزاک اللہ خیرا.

Congratulations to Mr. Imran Ullah s/o Mr. Rahman Ullah Babo Sb for his promotion to Warrant Officer in Pakistan Air For...
17/02/2022

Congratulations to Mr. Imran Ullah s/o Mr. Rahman Ullah Babo Sb for his promotion to Warrant Officer in Pakistan Air Force. He got his promotion one year before his due time due to his outstanding performance. With his promotion he became the first Junior-Commission-Officer in Pakistan Air Force from Dushkhel. It's a proud moment for Dushkhel and his family. ❤️

He was the topper of GHSS Bagh Dushkhel back in 1998 and had obtained 98/100 the then highest marks in Mathematics in his SSC Board exams.

Beside his successful career he along with Mr. Ghufran Ullah had sacrificed their educational careers for their younger brothers in order to provide them quality education. Two of their younger brothers are doctoral researchers and two of them are in engineering fields, while one is master in English.

In our UC; Dushkhel we don,t have Spiderman and superman for our inspirations, such type of persons who sacrifice for their families are our heroes. We must continue our this cultural practice and sacrifice for our family and relatives; this will lead our UC towards progress in every field especially education.

Once again congratulations to Mr. Imran, his family and his teachers like Mr. Sher Habib Sir, Mr. Zahid Sir and others.

16/02/2022
باغجناب ذاکر اللہ ولد زڑور خان امیر صاحب نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری مکمل کرلیں۔ذاکر اللہ نے اپنے خان...
15/02/2022

باغ
جناب ذاکر اللہ ولد زڑور خان امیر صاحب نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری مکمل کرلیں۔

ذاکر اللہ نے اپنے خاندان کے سپورٹ کیلیے مٹرک کے بعد تعلیم کا سلسلہ روکھا تھا اور دوشخیل میں محنت مزدوری کرتے تھے، کچھ سال کے وقفے کے بعد انہوں نے تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا اور ملاکنڈ بورڈ سے ایف اے پاس کرنے کے بعد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بے اے میں داخلہ لیا اور ساتھ ساتھ اپنی محنت مزدوری بھی کرتے رہے۔ آج کل وہ سعودی عرب میں ہے۔

ذاکر اللہ کی کہانی میں دوشخیل کے ہر اس طالب علم کیلئے ایک انسپریشن ہے جن کی تعلیم میں روکاوٹیں ہیں۔ طالب العلم اگر محنت کرنا شروع کردیں تو مزدوری کے ساتھ بھی اپنا تعلیم مکمل کرسکتے ہیں۔

ہم دوشخیل کے سارے عوام جناب ذاکر اللہ پہ فخر کرتے ہیں، اور انکی کامیابی کیلئے دعا گو ہے۔ ضروری نہیں کہ تعلیم آپکو سرکاری نوکری دلا سکے، تعلیم ایک روشنی ہے جو زندگی کے ہر موڑ میں آپکو راستے دیکھائی گی۔

دوشخیل

ویلج کونسل باغ:آج بمورخہ4جنوری بعد از نماز جمہ قوم دوران خیل خاص باغ کا ایک مشاورتی اجلاس محترم محمد  خان کے زیر  سرپرست...
05/02/2022

ویلج کونسل باغ:

آج بمورخہ4جنوری بعد از نماز جمہ قوم دوران خیل خاص باغ کا ایک مشاورتی اجلاس محترم محمد خان کے زیر سرپرستی گل زمین لالا کے حجرے میں منعقد ھوا۔اجلاس میں قوم دوران خیل کے نوجوانوں اور بزرگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں مقررین نے علاقے کے دوسرے قوموں کے ساتھ بھتر اور خوشگوار تعلقات ، امن، بھائ چارہ کے فروغ اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر خصوصی توجہ دی۔ اجلاس میں قوم دوران خیل کے اندرونی معاملات اور باھمی رنجش کے خاتمے کیلئے نوجوانان اور بزرگوں پر مبنی ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ جو بلا امتیاز باھمی رواداری اور تعلقات کے لئے کوشاں رھیں گے۔اور علاقای ترقی و خدمات جاری رہگا۔

منقول

04/02/2022

Congratulations to one of the pioneers staff member of CBA Mr. Rahim Ud Din Sb s/o Mr. Muqarab Khan Sb for Gold Medal 🥇 award from Swat University for his first position in MSc Mathematics.

CBA feels proud of him and wishes him good for his future endeavors.



دوشخيل فاؤنڈیشن:تورہ تبی، اینزو، پینگلدوشخیل فاؤنڈیشن کے ممبرز نے دوست محمد مرحوم کے خاندان کیلئے جو چندہ جمع کیا تھا، و...
02/02/2022

دوشخيل فاؤنڈیشن:
تورہ تبی، اینزو، پینگل

دوشخیل فاؤنڈیشن کے ممبرز نے دوست محمد مرحوم کے خاندان کیلئے جو چندہ جمع کیا تھا، وہ آج اسکے خاندان کو حوالہ کی گیا۔
دوست محمد دو، تین ہفتے پہلے کراچی میں سمندر میں گر کر وفات پاچکے تھے، جس کے بعد دوشخیل فاؤنڈیشن کے مخلص ممبرز نے اپنے مرحوم بھائی کے خاندان کو اپنا خاندان سمجھ کر چندہ اکٹھا کرنا شروع کیا تھا، جس میں سعودی عرب، ملیشیا اور پاکستان میں مقیم دوشخیل کے غیور ممبرز نے حصہ لیا تھا۔

چندہ کا ٹوٹل رقم 1,60,000 پاکستانی روپے تھا۔ جس کو دوست محمد مرحوم کے چچازاد بھائی جناب شیر حیات اور سماجی کارکن جناب طارق شاہ صاحب کے موجودگی میں دوست محمد مرحوم کے خاندان کو آج حوالہ کیا۔ خاندان والوں نے تمام چندہ دہندگان کو دعائیں دیں۔ اللہ قبول فرمائیں۔

اسکے علاوہ اور بھی کئی لوگ اس خاندان کیلئے چندہ کررہے ہیں۔ اس حوالے سے شیر حیات کو مشورہ دیا گیا کہ ان پیسوں کو کہی پہ انویسٹ کردیں، اگر اور کوئی کاروبار میں حصہ نہیں ملتا تو ان پیسوں پہ بھیڑ، بکریاں لے لوں، انشاء اللہ وہ ایک سال میں کافی منافع دیں گا، کیونکہ تورہ تبئی میں بکریاں آسانی سے پھالے جاسکتے ہیں۔

دوشخیل فاؤنڈیشن کا یہ والا پراجیکٹ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مکمل ہوگیا، اگلے پراجیکٹ میں انشا اللہ ممبرز سے چندہ کی درخواست کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ دوشخیل کے ہر خاندان کو اپنے غیبی خزانوں سے رزق عطاء فرمائے اور لوگوں کا محتاج نہ بنائیں۔ آمین

نوٹ: تصویر میں جناب طارق شاہ اور شیر حیات بطور مدعی موجود ہے۔


27/01/2022

اعلان
مولانا گل فراز خان صاحب کے والد محترم حسن گل (بازدادا) وفات پاچکا ہیں مرحوم کا جنازہ اج 2:30pm پر منزی کی جنازگاہ میں اداکی جائے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 🤲

21/01/2022

السلام علیکم
پینگل ویلج کونسل (تورہ تبئی) سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جو سمندر میں فوت ہو گئے تھے، انکے غریب فیملی کی مدد کیلئے دوشخیل فاؤنڈیشن کے مخلص ممبرز نے آواز اٹھائی تھی اور الحمداللہ کچھ پیسے اکٹھے ہوچکے ہیں۔
جو مخیر حضرات انکی مدد کرنا چاہتے ہے، وہ چاہے ملک کے اندر ہو یا باہر وہ رابطہ کریں، تاکہ ہم جلد از جلد پیسے مرحوم کے فیملی کو حوالہ کرسکے۔

شکریہ۔
دوشخیل فاؤنڈیشن

کړکۍ
07/01/2022

کړکۍ

ویلج کونسل باغ:جناب حیات خان صاحب جونئیر کلرک کے عہدے پر پروموٹ ہوئے۔ یہ جناب حیات خان صاحب کے اپنے ڈیوٹی کے ساتھ ایماند...
06/01/2022

ویلج کونسل باغ:
جناب حیات خان صاحب جونئیر کلرک کے عہدے پر پروموٹ ہوئے۔
یہ جناب حیات خان صاحب کے اپنے ڈیوٹی کے ساتھ ایمانداری اور تعلیم کا سلہ تھ جو انہیں ملا۔ وہ اسلامیات میں ماسٹر ڈگری کر چکے ہیں۔
دوشخیل سوشل میڈیا کمیونٹی انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔


ویلج کونسل باغ:آج جامع مسجد کنڈو باغ میں گزشتہ دو سالوں سے جاری درس قرآن اختتام پذیر ہوا۔10 نومبر 2019 سے مولانا برکت خا...
05/01/2022

ویلج کونسل باغ:
آج جامع مسجد کنڈو باغ میں گزشتہ دو سالوں سے جاری درس قرآن اختتام پذیر ہوا۔
10 نومبر 2019 سے مولانا برکت خان صاحب نے ترجمہ قرآن کا یہ سلسلہ شروع کیا تھا، جس سے کنڈو اور سونا غونڈی کے کئی بزرگان، نوجوان اور بچے فیض یاب ہو رہے تھے۔
اس ترجمہ کلاس کی خاص بات یہ تھی کہ مولانا برکت خان صاحب دیوبندی طبقہ فکر سے تعلق رکھتے ہے لیکن انکے شاگردوں میں اہل حدیث اور جماعت اسلامی کے فکر کے لوگ بھی شامل تھے اور انتہائی پیار محبت سے ترجمہ قرآن کا یہ سلسلہ دو سال کامیابی سے چلا۔ جو اہلیان دوشخیل کیلئے ایک طاقتور مثبت پیغام ہے، کہ قرآن لوگوں کو یکجا کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ اسلیے ہمیں رائے کی بجائے قرآن و احادیث کو مضبوطی سے پکڑنا چاہئے، جو آللہ کی رسی ہے۔

ترجمہ قرآن کلاس کے تمام طلباء و بزرگان کی طرف سے ہم مولانا برکت خان صاحب کے خاص مشکور ہے جنہوں نے یہ تکلیف برداشت کی او ہمیں قرآن سکھانے کی کوشش کی۔ اسکے علاوہ ہم اختتامی دعا میں شریک تمام لوگوں کے بھی مشکور ہے۔

دوشخیل کے تمام باشندوں سے گزارش ہے کہ اپنے مساجد کو قرآن کے دروس سے آباد کرلیں یہی دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سیکھنے اور اس پہ عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین۔

Mr. Abid Hussain, Mr. Jehansher, Engr Sana Ullah & Mr. Salim Ullah took this selfi after tuition classes at Katan High S...
03/01/2022

Mr. Abid Hussain, Mr. Jehansher, Engr Sana Ullah & Mr. Salim Ullah took this selfi after tuition classes at Katan High School for advertisement purpose.

Mr. Abid Hussain and Mr. Jehansher are CT teachers at Katan High School and have now started tuition classes. People of Katan are requested to get benefit from them and prepare the students for board exams.

Address

Bagh Dushkhel
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Bagh Dushkhel, Lower Dir, 2011 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share