Voice of London

  • Home
  • Voice of London

Voice of London Here You Can Apply For Any Serious And Real News. We Will See You News To Others.

یہ خبر تین دن سے مارکیٹ میں گردش کررہی تھی کہ کچھ نیا وقوع پذیر ہونے کو ہے۔ اب شاید تحریک انصاف کی قیادت میں سے بھی کچھ ...
28/06/2024

یہ خبر تین دن سے مارکیٹ میں گردش کررہی تھی کہ کچھ نیا وقوع پذیر ہونے کو ہے۔ اب شاید تحریک انصاف کی قیادت میں سے بھی کچھ لوگ اس پر تحفظات کا اظہار کررہے ہیں۔

فارورڈ بلاک والے “ناراض “ اراکین کے بقول وہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت سے نالاں ہیں کہ وہ عمران خان کو جیل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش نہیں کررہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ 21 لوگ یا چلیں تین لوگ عمران خان کو جیل سے نکالنے کی کون سی سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں؟ شیر افضل مروت کو کور کمیٹی سے علیحدہ کیا گیا اسے عمران خان کی جانب سے تنبیہ کی گئی تو وہ تو چھٹیاں منانے اور گھومنے پھرنے نکل پڑا۔

جہاں دور کہیں دھواں نکلتا دکھائی دے رہا ہو اسکے نیچے آگ ضرور جل رہی ہوتی ہے۔ اس فارورڈ بلاک کےدھویں کے نیچے کونسی آگ جل رہی ہے اس کی ڈاٹ کنیکٹنگ لازم ہے۔ سو شروع کرتے ہیں فارورڈ بلاک کے pros and cons سے۔

اگر سپریم کورٹ کا بنچ مخصوص نشستوں کا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں کردیتا ہے تو کیا فوج اور حکومت خاموشی سے راضی بالرضا ہوجائیں گے؟ کیا وہ اس کے باوجود آئینی ترمیم کے لیے ہاتھ پاوں نہیں ماریں گے؟ پھر دوتہائی اکثریت کے باوجود آئینی ترمیم کیسے ممکن ہوگی؟ جی ہاں ناظرین یہ ایسے فاروڈ بلاکس کی بدولت ممکن ہوسکتی ہے۔

دوسری ممکنہ وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ یہ تینوں لوگ پختونخواہ سے ہیں۔ علی امین کی پختونخواہ اسمبلی اور کابینہ پر مکمل گرفت ہے۔ ٹکسٹس دینے سے لیکر وزراء نامزد کرنے تک زیادہ تر فیصلے علی امین نے کیے۔ شیر افضل کے بھائی کو کابینہ سے علیحدہ کردیا گیا۔ یعنی یہ تینوں پختونخواہ میں اہمیت نہ دیے جانے پر بھی نالاں ہوسکتے ہیں۔ انکے پیچھے ان چہروں کی ہلہ شیری بھی ہوسکتی ہے جو خود کو علی امین کی جگئ وزیر اعلی دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے نام لے لے کر قیاس آرائیوں کو طول دینا فضول ہے۔

آخر میں افسوس ہی کیا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف اتنا حقیقی آزادی کےلیے لڑتی دکھائی نہیں دیتی جتنا آپس میں لڑتی ہے۔ اللہ عمران خان کو ہماری سب کی زندگیاں لگا دے لیکن اس نے اللہ کے حضور پیش ہونا ہے۔ پانچ سات دس بیس سال بعد عمران خان نہیں ہوگا۔ ہم میں سے بھی بہت سے نہیں ہوں گے۔ انہی لوگوں میں سے کوئی ایک تحریک انصاف کا وارث ہوگا۔ اس ملک کا رہبر ہوگا۔ اگر یہی صورتحال برقرار رہنی ہے تو ہم پھر مستقبل کی امیدیں لگانا بند کردیتے ہیں۔

21 لاکھ کا بل آنے کے بعد گورنر خیبرپختونخواہ  فیصل کریم کنڈی کے ذاتی گھر کو سرکاری رہائش گاہ قرار دیدیا گیایوں اب بل سرک...
28/06/2024

21 لاکھ کا بل آنے کے بعد گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کے ذاتی گھر کو سرکاری رہائش گاہ قرار دیدیا گیا
یوں اب بل سرکاری کھاتے سے ادا ہوجائے گا

عوامی خدمت کا منفرد انداز

لندن میں بھی پاکستانی سٹائل کے چنگ چی رکشے اگئے
27/06/2024

لندن میں بھی پاکستانی سٹائل کے چنگ چی رکشے اگئے

💢شاہد افریدی کے گھر راؤ انوار کی دعوت سیاست دان بننے کے لیے کبھی کڑوے گھونٹ بھی پینے پڑتے ہیں
22/06/2024

💢شاہد افریدی کے گھر راؤ انوار کی دعوت
سیاست دان بننے کے لیے کبھی کڑوے گھونٹ بھی پینے پڑتے ہیں

بریکنگ نیوزپاکستانی گلوکار ملکو جس نے 19جون سے برطانیہ میں اپنے میوزیکل شو کا آغاز کرنا تھا اس کا نام پاکستان کی ای سی ل...
16/06/2024

بریکنگ نیوز
پاکستانی گلوکار ملکو جس نے 19جون سے برطانیہ میں اپنے میوزیکل شو کا آغاز کرنا تھا اس کا نام پاکستان کی ای سی لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے
ملکو بانی پی ٹی آئی عمران خان کے گانے قیدی نمبر 804 گانے کی وجہ سے مشہور ہوا تھا

‏"کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ہوا تو لوگ گرفتار ہوگئے، عدالت پر فائرنگ ہوئی تو آپ نے کیا کیا؟ ابھی تک کوئی بندہ نامزد نہیں ک...
14/06/2024

‏"کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ہوا تو لوگ گرفتار ہوگئے، عدالت پر فائرنگ ہوئی تو آپ نے کیا کیا؟ ابھی تک کوئی بندہ نامزد نہیں کیا "چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی پنجاب کی سرزنش

‏اصل دفاعی بجٹ‏مختص ڈیفنس بجٹ ۔۔2122 ارب ‏ریٹائڑڈ فوجی افسران پنشن کے 660 ارب ‏دفاعی پیداوار کے لیے 10 ارب‏وزارتِ دفاع س...
14/06/2024

‏اصل دفاعی بجٹ

‏مختص ڈیفنس بجٹ ۔۔2122 ارب
‏ریٹائڑڈ فوجی افسران پنشن کے 660 ارب
‏دفاعی پیداوار کے لیے 10 ارب
‏وزارتِ دفاع سول ملازمین تنخواہ 7 ارب
‏ کنٹونمنٹس تعلیمی اداروں کیلئے 14 ارب
‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏مجموعی دفاعی بجٹ 2813 ارب روپے

پاکستان فلم اینڈ ڈرامہ انڈسٹری کے معروف فنکار احسن خان لندن میں مصروف گفتگو ۔۔۔۔۔
13/06/2024

پاکستان فلم اینڈ ڈرامہ انڈسٹری کے معروف فنکار احسن خان لندن میں مصروف گفتگو ۔۔۔۔۔

11/06/2024

پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔۔
ہتک عزت قانون کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بھجوایا جا سکے گا۔
گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد ہتک عزت قانون پنجاب میں فوری نافذ العمل ہوگیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں صحافتی تنظیموں کے تحفظات اور اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا گیا تھا۔
قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے چند روز قبل بل پر دستخط کیے تھے۔
ہتک عزت بل 2024 کیا ہے؟
قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا
ہتک عزت بل 2024 بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، پھیلائی جانے والی جھوٹی، غیرحقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکےگا۔
یوٹیوب اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں پربھی بل کا اطلاق ہوگا۔ ذاتی زندگی،عوامی مقام کو نقصان پہنچانے کے لیے پھیلائی جانے والی خبروں پر بھی کارروائی ہو گی۔
ہتک عزت کےکیسز کے لیے ٹربیونل قائم ہوں گے جو کہ 6 ماہ میں فیصلہ کرنےکے
پابند ہوں گے۔
ہتک عزت بل کے تحت 30 لاکھ روپے کا ہرجانہ ہو گا، آئینی عہدوں پر موجود شخصیات کے خلاف الزام پر ہائی کورٹ بینچ کیس
سن سکیں گے ۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس مرتبہ اسمارٹ حج کی طرف ڈیجٹیلائزیشن کا اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “نسک کارڈ” متعارف کرا دیا اسمار...
11/06/2024

سعودی وزارت حج و عمرہ نے
اس مرتبہ اسمارٹ حج کی طرف ڈیجٹیلائزیشن کا اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “نسک کارڈ” متعارف کرا دیا اسمارٹ حج ڈیجٹیلائزیشن کے تحت سعودی حکومت کی جانب سے “نسک کارڈ” متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے حرم کی حدود میں داخلہ ممکن ہو گا۔

🚨شہباز شریف کی X پر انٹرنیشنل بے عزتیشہباز شریف نے مودی کو مبارک باد کا ٹویٹ کیا مودی نے جواب دیا مودی کے جواب پر X کے ک...
10/06/2024

🚨شہباز شریف کی X پر انٹرنیشنل بے عزتی

شہباز شریف نے مودی کو مبارک باد کا ٹویٹ کیا مودی نے جواب دیا مودی کے جواب پر X کے کمیونٹی نوٹ نے تباہی پھیر دی😂😂

پاکستان میں شریفوں  کی حکومت میں ٹوئیٹر نا ہوتے ہوئے بھی وی پی این لگا کر پڑوسیوں کو مبارکباد کی ٹوئیٹ داغنا صرف شریفوں ...
10/06/2024

پاکستان میں شریفوں
کی حکومت میں ٹوئیٹر نا ہوتے ہوئے بھی وی پی این لگا کر پڑوسیوں کو مبارکباد کی ٹوئیٹ داغنا صرف شریفوں کا دل گردہ ہوسکتا ہے کہاں گیا وہ نعرہ جو لیگی حکومت لگایا کرتی تھی۔۔۔۔مودی کا جو یار ہے ۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ نون کو سیاست میں بہت بڑا دھجکہ سابقہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابقہ وزیر خزانہ مفتی اسماعیل کے بعد سابقہ گ...
09/06/2024

مسلم لیگ نون کو سیاست میں بہت بڑا دھجکہ سابقہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابقہ وزیر خزانہ مفتی اسماعیل کے بعد سابقہ گورنر سندھ محمد زبیر نے نون لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی

فائر وال کا پہلا نشانہ تہلکہ لندن ۔۔۔!!!ہمارے گروپ کے دو چینل کے اکاؤنٹ فریز کروا دیے گئے ٹویٹر کو لکھا گیا اور اب تیسرے...
09/06/2024

فائر وال کا پہلا نشانہ تہلکہ لندن ۔۔۔!!!
ہمارے گروپ کے دو چینل کے اکاؤنٹ فریز کروا دیے گئے ٹویٹر کو لکھا گیا اور اب تیسرے اکاؤنٹ کی رینج کم کروائی گئی تاکہ لائیو پروگرام نہ پھیل سکے پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ ازاد لائیو پروگرام کے بارے میں سخت احتجاج کریں حق اور سچ کی صحافت کا گلا گھوٹا جا رہا ہے

شہباز شریف نے بطور اپوزیشن لیڈر چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا تھا جب نواز شریف جیل تھا کمرے کا درجہ حرارت ٹھنڈا ہونا ضرور...
06/06/2024

شہباز شریف نے بطور اپوزیشن لیڈر
چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا تھا جب نواز شریف جیل تھا کمرے کا درجہ حرارت ٹھنڈا ہونا ضروری ہے ورنہ گردے بیماری کا شکار ہوجائیں گے

مجھے سزائے موت کی چکی میں رکھا گیا تھا جہاں ایک چارپائی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ باتھ روم نھی کمرے کے اندر تھا۔ اور میرے پاس...
06/06/2024

مجھے سزائے موت کی چکی میں رکھا گیا تھا جہاں ایک چارپائی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ باتھ روم نھی کمرے کے اندر تھا۔ اور میرے پاس کوئی کولر نھی نہیں تھا...مریم نواز

عمران خان کے جیل میں روم کُولر کی تصاویر  پبلک کرنے والے خود جیل میں ائیر کنڈیشنر کی بھیک مانگتے رہے ہیں !
06/06/2024

عمران خان کے جیل میں روم کُولر کی تصاویر پبلک کرنے والے خود جیل میں ائیر کنڈیشنر کی بھیک مانگتے رہے ہیں !

‏حکومت کی طرف سے عدالت مین پیش کی گئی تصویر جس میں دعوہ کیا گیا ہے کہ یہ عمران خان کا جیل سیل ہے
06/06/2024

‏حکومت کی طرف سے عدالت مین پیش کی گئی تصویر جس میں دعوہ کیا گیا ہے کہ یہ عمران خان کا جیل سیل ہے

قاضی فائز عیسی نے خود ہی بلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی سے واپس لیااور اب وکیل فیصل صدیقی سے کہہ رہا یے کہ آپ نے BAT کا ن...
04/06/2024

قاضی فائز عیسی نے خود ہی بلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی سے واپس لیا
اور اب وکیل فیصل صدیقی سے کہہ رہا یے کہ آپ نے BAT کا نشان مانگا کیوں نہیں.......سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بیوقوف ہے یہ پاگل ہے ؟؟

04/06/2024
پاکستان کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر بن گئی،ہیلن میری رابرٹ کو بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔بریگیڈیئر ہیلن میری راب...
01/06/2024

پاکستان کی پہلی مسیحی خاتون بریگیڈیئر بن گئی،
ہیلن میری رابرٹ کو بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔بریگیڈیئر ہیلن میری رابرٹ آرمی میڈیکل کور کی ایک کرسچن لیڈی آفیسر اور بطور ماہر طب (پیتھالوجسٹ) ہیں پاکستان کی مسیحی برادری کے لیے بڑا فخر اور اعزاز کی بات ہےکیونکہ یہ پاکستان مسلح افواج کی 76 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون کرسچن بریگیڈیئر ہیں۔

بحریہ ٹاؤن کی طرف سے چند اینکروں/تجزیہ نگاروں کو نوازے جانے کی معلومات:مبشر لقمان، ڈاکٹر شاہد مسعود، نجم سیٹھی، کامران خ...
01/06/2024

بحریہ ٹاؤن کی طرف سے چند اینکروں/تجزیہ نگاروں کو نوازے جانے کی معلومات:
مبشر لقمان، ڈاکٹر شاہد مسعود، نجم سیٹھی، کامران خان اور حسن نثار شاملحامد میر، مظہر عباس، مہر بخاری، ماروی سرمد اور مرحوم ارشد شریف شامل
نصرت جاوید، مشتاق منہاس، جاوید چودھری، ثناء بچہ، منیب فاروق اور آفتاب اقبال شامل
سہیل وڑائچ، عصمہ شیرازی اور سمیع ابراہیم شامل

فوج کے خلاف ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرنے پر عمران خان سے تفتیش کے لیے ایف آئی اے کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی.عمران خان نے ایف...
31/05/2024

فوج کے خلاف ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرنے پر عمران خان سے تفتیش کے لیے ایف آئی اے کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی.
عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار کر دیا...!!!

300 دنوں سے ناحق پابند سلاسل عمران خان نے جس جواں مردی اور دلیری سے فسطائیت کا مقابلہ کیا وہ تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے۔
31/05/2024

300 دنوں سے ناحق پابند سلاسل عمران خان نے جس جواں مردی اور دلیری سے فسطائیت کا مقابلہ کیا وہ تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا عدلیہ کے بارے میں بیان کالی بھیڑیں کہنے پر پٹیشن دائر کر دی گئی وزیراعظم کی س...
30/05/2024

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا عدلیہ کے بارے میں بیان کالی بھیڑیں کہنے پر پٹیشن دائر کر دی گئی وزیراعظم کی سیٹ کو خطرہ ؟

سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے لندن میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کا وقت مانگا جو کہ مسترد کر دیا گیا ا...
30/05/2024

سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نے لندن میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کا وقت مانگا جو کہ مسترد کر دیا گیا اور کہا گیا کہ اپ کس حیثیت سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں

‏‎مداخلت ابھی جاری ہے
29/05/2024

‏‎مداخلت ابھی جاری ہے

ملک کو دنیا بھر میں اور کتنا رسوا کرو گے ؟
26/05/2024

ملک کو دنیا بھر میں اور کتنا رسوا کرو گے ؟

Address

14 Acacia Court Alpine Road
London
NW99BP

Telephone

+447886889260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of London posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of London:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share