65 News Khan Khel Chiddro

  • Home
  • 65 News Khan Khel Chiddro

65 News Khan Khel Chiddro ہر خبر سے باخبر رہیئے۔
آپ تک ہر خبر پہنچاۓ گے۔
24 News Khan Khel Chiddro

16/10/2023
میانوالی کے دو ستارے آج ہزاروں  یادیں چھوڑ کر ڈوب گئےدونوں بھائیوں کا آخری دیدار  😥سنگر شرافت علی بلوچ اور سنگر انوار عل...
12/10/2023

میانوالی کے دو ستارے آج ہزاروں یادیں چھوڑ کر ڈوب گئے

دونوں بھائیوں کا آخری دیدار 😥

سنگر شرافت علی بلوچ اور سنگر انوار علی بلوچ

اللہ پاک دونوں بھایئوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

12/10/2023

شرافت علی ایک نیک انسان تھا اس کے کافی دوستوں میں سے Idrees Khan نے ابھی بتایا کہ وہ نماز کا پابند تھا اور اکثر روزے کی حالت میں رہتا تھا ایک ہم نے پوچھا آپ روزہ کیوں رکھ لیتے ہو تو شرافت نے کہا بھائی رات کو پروگرام کرتے ہیں اور اگلے دن ظہر کی نماز تک سوئے رهتا ہوں تو یہی سوچتا ہوں روزہ رکھ لوں سنگنگ میرا پیشہ ہے مانتا ہوں یہ پیشہ آج کل لوگو کی نظر میں اچھا نہیں سمجھا جاتا گناہ بھی ہے لیکن اللّه نے رزق جیسے لکھا ہے دے رہا ہے آج بھی کچھ دوستوں نے کہا کہ شرافت نے آتے ہوئے کہا تھا کہ سحری کر لیتے ہیں تا کہ گھر جا کر گھر والوں کو ڈسٹرب نہ کریں اور جاتے ہی سو جائیں گے اور اٹھ کر ظہر کی نماز پڑھ کے تھوڑا گھوم پھر کہ شام کو روزہ افطار کر لیں گے
نوٹ یہ چیز میں نے خود نہیں دیکھی بلکہ شرافت کے دوست احباب نے بتائی جس کے گواہ موجود ہیں اور کوئی بھی مسلمان فوت ہو جائے تو اسکی اچھائی بیان کرنی چاہیے اللّه پاک جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

12/10/2023

میانوالی/افسوسناک خبر
معروف گلوکار شرافت تری خیلوی کی گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئ۔شرافت تری خیلوی سمیت سات افراد جانبحق۔
شرافت تری خیلوی اور انکے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔ریسکیو ذرائع

سنگر شرافت علی تری خیلوی کو سرگودھا روڈ پر حادثہ پوری ٹیم اور شرافت کے بھائی سمیت  7 افراد جابحق ہو گئے65 News Khan Khel...
12/10/2023

سنگر شرافت علی تری خیلوی کو سرگودھا روڈ پر حادثہ پوری ٹیم اور شرافت کے بھائی سمیت 7 افراد جابحق ہو گئے
65 News Khan Khel Chiddro

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 65 News Khan Khel Chiddro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share