Absolutely Not

  • Home
  • Absolutely Not

Absolutely Not اس پیج پر تازہ ترین ملکی اور بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اندرونی معاملات اور اس سے ملتے جلتے اہم موضوعات کی ویڈیوز اور تبصرے.

20/06/2023

IMRAN KHAN LIVE SPEECH FOR THE NATION 20/06/2023

11/05/2023

17/03/2023

طاقتوروں کو اس سب کا گمان ہوتا تو خان کو شکریہ کے ساتھ گھر میں رہنے دیتے.



27/02/2023
27/02/2023

17/11/2022

سارے گرانے والے ایک بچانے والا مان لو اللہ خان کو گرنے نہیں دے گا.

17/11/2022
09/11/2022

مبشر لقمان تمھارے لیے اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ اپنے گٹر جیسے منہ کو بند کرو یا غلاظت چاٹتے رہو.


قوم بیدار ہو چکی اب حساب کتاب کا وقت ہے تھوڑا بہت محدود وقت ہے خان کو اللہ تعالیٰ سرخرو کرے گا. پاکستان اور پاکستانی اپن...
08/11/2022

قوم بیدار ہو چکی اب حساب کتاب کا وقت ہے تھوڑا بہت محدود وقت ہے خان کو اللہ تعالیٰ سرخرو کرے گا. پاکستان اور پاکستانی اپنی منزل کے بہت قریب ہیں.




دنیا کی کوئی طاقت خان کو جھکا نہیں سکتی خان کے ہاتھوں ان کے سیاسی جنازے دفن ہوں گے خان اللہ کی مدد اور عوام کی طاقت سے ا...
08/11/2022

دنیا کی کوئی طاقت خان کو جھکا نہیں سکتی خان کے ہاتھوں ان کے سیاسی جنازے دفن ہوں گے خان اللہ کی مدد اور عوام کی طاقت سے امپورٹڈ اور سہولت کاروں کو ٹھکانے لگائے گا.



پی ڈی ایم اور کتنا گرے گی؟؟؟
13/09/2022

پی ڈی ایم اور کتنا گرے گی؟؟؟

13/09/2022

پی ڈی ایم کو کل 440 وولٹ کا جھتکا تب لگا جب خان نے باجوہ صاحب کو ایکسٹنشن دئیے جانے سے متعلق ایسی گگلی پھینک دی جس پر پی ڈی ایم کی ساری جماعتوں کو سانپ سونگھ گیا. آب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😅 عمران خان کو سیاست نہیں آتی 😱😱😱😱😱😱

ptiTigers

11/09/2022

عموماً پوری دنیا میں اسٹیبلشمنٹ کا بڑا کردار ہوتا ہے کسی بھی ملک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے لیکن پاکستان میں گنگا الٹی بہتی ہے 75 سال لگے ہمیں یہ جاننے میں کہ ہماری صفوں میں کون لوگ ہیں جو دراصل اپنی اتھارٹی کو مظبوط کرنے کے لیے ساری محنت کرتے ہیں نہ کہ ملک اور عوام کو اقوام عالم میں ایک اعلی مقام اور توقیر دلانے کے لیے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔. باقی ہر شخص آج کے دور میں سب جانتا ہے؟؟؟


عمومی رائے دی جاتی ہے کہ مقتدروں اور سیاستدانوں نے ملکر اس قوم کے ساتھ ہاتھ کیا ہے میں حیران ہوں صحافیوں کا نام کوئی کیو...
09/09/2022

عمومی رائے دی جاتی ہے کہ مقتدروں اور سیاستدانوں نے ملکر اس قوم کے ساتھ ہاتھ کیا ہے میں حیران ہوں صحافیوں کا نام کوئی کیوں نہیں لیتا میری مراد زرد صحافت اور صحافیوں کے لئے ہے جو لوگ آج بھی جبرو تشدد کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے صحافت سے وابستہ ہیں ان کو سلام پیش کرتا ہوں نظریات کا اختلاف الگ بات ہے لیکن سورج کو انگلی کے پیچھے چھپانے والے پاکستانی سب کے چہروں سے اترے نقاب دیکھ لیں.


08/09/2022

پاکستانیوں کو کھیل کے آداب کا بخوبی علم ہے اسلیے پاکستانی گیم کو انجوائے کرتے ہیں. ظاہر ہے کہ دکھ ہوتا ہے شکست کا لیکن کیا یہ آخری میچ تھا افغان بھائیوں کو پھر ان سٹیڈیمز مں نہیں کھیلنا اگر جاب نفی میں ہے تو پھر تو ٹھیک ہے ورنہ اپنے اندر ہار برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہو گا اگر میدانوں میں اترنا ہے تو پھر یہ سب نہیں چلے گا.

06/09/2022

ایک ریٹائرڈ جنرل حب الوطنی کا اظہار اور اپنے ادارے سے محبت کا اظہار اس سے اچھا اور بہتر کر نہیں سکتا جنرل صاحب کے الفاظ اس قوم کی بہترین ترجمانی کے مترادف ہے. فوج عوام کے لئے ہے وطن کے لئے ہے نہ کہ سیاستدانوں کو فیسلیٹیت کرنے کے لیے.



06/09/2022

لفافوں میں اول درجہ کی لفافی غریدہ فاروقی کی جتنی حوصلہ افزائی کرسکیں ضرور کریں کیونکہ بیچاری بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرتی ہے پاکستانیوں اس ویڈیو کو اتنا پھیلاو کہ مریم نانی اور بھگوڑے نواز شریف تک پہنچ جائے. ریکوسٹ ہے دل سے پلیز.


04/09/2022

ایک خاموش طوفان کی آمد آمد ہے کچھ لوگ طاقت کے نشے میں سب ٹھیک ہے کا پرچار کر رہے ہیں لیکن انجانا خوف بھی ان کو چین سے بیٹھنے نہیں دیتا. امریکہ، اسرائیل کسی کو ریسکیو کرنے نہیں آئے گا اپنے ملک اور عوام کی رائے پر لبیک کہو تمھاری عزت اور توقیر بحال رہے گی اور اگر کوئی سٹنٹ کرنے کی کوشش کی تو انجام اتنا بھیانک ہو گا دنیا انقلاب ایران کو بھول جائے گی.


قدر کرو لوگو ایسے لیڈر کی جو آپکو خود مختاری اور عزت دلانا چاہتا ہے.
04/09/2022

قدر کرو لوگو ایسے لیڈر کی جو آپکو خود مختاری اور عزت دلانا چاہتا ہے.

04/09/2022
01/09/2022
بیرون ملک تو کیا میری پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں؟؟ سرٹیفائیڈ کلیبری فونٹ جھوٹی اور مکار سیاہ لباس میں انجلینا کی ...
30/08/2022

بیرون ملک تو کیا میری پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں؟؟ سرٹیفائیڈ کلیبری فونٹ جھوٹی اور مکار سیاہ لباس میں انجلینا کی پیروڈی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣


Silent message for...................?!
29/08/2022

Silent message for...................?!

29/08/2022

ٹھیکیدار، بیوروکریسی،، افسران اور سیاستدان، ہر سال 500 ارب روپے کماتے ہیں بلکہ اپنے دوزخ بھرتے ہیں اگر سیلاب رک گئے تو 500 ارب روپے رک جائیں گے ہر سال 15 ارب ڈالر قیمت کا پانی سمندر برد ہو جاتا ہے اگر اس پانی کو روکنے کے اقدامات کبھی کر لیے گئے تو ان مافیا کے دوزخ کیسے بھریں گے. اسلئے سیلاب ہمیشہ آتے رہیں گے!! ؟


28/08/2022

تاریخ کسی کالحاظ نہیں رکھتی اور آنے والا وقت ہر چہرے سے نقاب اتارے گا جس جس نے اپنی مادر وطن سے غداری کی ہے سب پھڑے جانڑ گے سارے پھڑے جانڑ گے. اور ان لوگوں کا عبرت ناک انجام ہو گا کوئی نہیں بچ سکتا قدرت کے انتقام سے.

_truth

27/08/2022

پاکستان جس مصیبت میں مبتلا ہے اس کا تدارک پچھلے 40 سال میں حکومت نے کبھی بھی نہیں کیا آج اس عوام کو ان کے ارادوں سے آگاہ کرنا ضروری ہے کب تک ہم قرضے لے کر ملک کو چلائیں گے عوام کو 50 کے نوٹ پر ٹرخانے والے شرم کریں ہر 5، 8 سال بعد ایسا سانحہ ہوتا ہے آخر اسکی پیش بندی کیوں نہیں کرتے. جلسوں میں عوام کو ایجوکیٹ کیا جائے تاکہ ایسے المیوں سے پہلے بندوبست کیا جائے اور ڈیمز بنائے جائیں.

آج کے دور میں اس شخص سے بڑا منافق آپکو پاکستانی سرزمین پر دوسرا کوئی نہیں ملے گا. یہ کرایہ پر دستیاب ایسا منافق ہے جو آل...
26/08/2022

آج کے دور میں اس شخص سے بڑا منافق آپکو پاکستانی سرزمین پر دوسرا کوئی نہیں ملے گا. یہ کرایہ پر دستیاب ایسا منافق ہے جو آلو کی طرح ہر سالن میں استعمال ہوتا ہے.

25/08/2022

بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی عدلیہ کا وقار اس کے فیصلوں کی بدولت انتہائی کم 130 واں نمبر ہے اور توہینِ عدالت کا قانون اس ادارے کے کردار کی پردہ پوشی کے مترادف ہے کم از کم 50 واں نمبر ہو تب توہین عدالت کا قانون لاگو کریں توہین عدالت کا قانون معطل ہونا چاہیے.


23/08/2022

موجودہ امپورٹڈ حکومت اور سہولت کاروں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ بہت بری طرح ننگے ہو گئے ہیں آپکی طاقت عوام ہے اور یہ ملک ہے انکو رسوا مت کرو ایک چنگاری سب کو جلانے کے لیے کافی ہے اپنے کردار سے عوام اور پاکستانیوں کو اشتعال دلا کر صرف مغربی ممالک کی کامیابی ہوگی سب سےپہلے آپ ہارو گے اور پاکستان اور عوام اس طوفان کو روکنے کی کوشش کریں.

23/08/2022

پٹواری اور حواری ٹھٹھے کرتے اور مزاق اڑاتے ہیں اللہ کو حاضر ناظر ہر کوئی مانتا ہے اللہ تعالیٰ کی طاقت سے باخبر ہے لیکن پھر بھی مخول.


21/08/2022

مریم نواز شریف کی ویڈیوز فیکٹری کے ایڈیٹر کو 21 توپوں کی سلامی لگتا ہے کوئی پی ٹی آئی کا خفیہ کارکن ہے جو ویڈیو ایڈیٹنگ کرتاہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣ڈوب مرو پٹواریو غیرت چھو کر نہیں گزری تم لوگوں کو اور تمھارے لیڈر تو نرے ڈنگر مریم اورنگ زیب کو رسوا کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے.

میرے ہموطنوں جاگو یہ ظالم سامراجی غنڈے تمھیں تنہا کر کے ایک ایک کو ایسے ہی ٹھکانے لگائیں گے اب نہیں تو کب جب یہ بھیڑئے ت...
19/08/2022

میرے ہموطنوں جاگو یہ ظالم سامراجی غنڈے تمھیں تنہا کر کے ایک ایک کو ایسے ہی ٹھکانے لگائیں گے اب نہیں تو کب جب یہ بھیڑئے تمھاری کھالیں کھینچ لیں گے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭


آپ معید پیرزادہ کی اس بات سے کتنے متفق ہیں ضرور کمنٹس کریں اور اپنی  حقیقی آزادی کے لیے آواز بلند کریں.      #
19/08/2022

آپ معید پیرزادہ کی اس بات سے کتنے متفق ہیں ضرور کمنٹس کریں اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے آواز بلند کریں.

#

15/08/2022

ڈیڑھ کھنٹے سے زیادہ کھڑے ہو کر تقریر کرنا اور چہرے پر تھکن کا نہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان جانتا ہے کہ وہ قوم کی آخری امید ہے اسلیے نہ وہ تھکتا ہے اور نہ ہی قوم کو تھکنے دے گا.

12/08/2022

یہ ہے وہ سچ جسکے نتیجے میں عمران خان کو گرانے کی سازشیں ہوئیں اور اب ہر حال میں عمران خان کا رستہ روکنے کی کوشش کی جارہی ہے اور یہ بات بڑے بھی جانتے ہیں لیکن کانڑیں ہیں امریکیوں کے وہ ان کی ہر برائی سے واقف ہیں ان کو ننگا ہونے کا خدشہ ہے.

134 نمبر پاکستانی عدالتوں کی اس کارکردگی کی بنیاد پر ریٹنگ کم ہے پاکستانیوں مطالبہ کرو بین الاقوامی اداروں سے پاکستانی ع...
12/08/2022

134 نمبر پاکستانی عدالتوں کی اس کارکردگی کی بنیاد پر ریٹنگ کم ہے پاکستانیوں مطالبہ کرو بین الاقوامی اداروں سے پاکستانی عدلیہ کی اصل ریٹنگ کے لئے.

12/08/2022

کہاں گئے یہ ہیرے لوگ جنہیں مٹی کھا گئی لیکن ان کا کردار نسلوں کی آبیاری کرتا رہے گا.

*ضلع جھنگ کے ایک سابق ڈپٹی کمشنر قدرت اللہ شہاب اپنی آپ بیتی’’ شہاب نامہ‘‘ میں لکھتے ہیں: ایک روز جھنگ کے ایک پرائمری سکول کا استاد رحمت الٰہی میرے دفتر میں آیا۔ وہ چند ماہ کے بعد ملازمت سے ریٹائر ہونے والا تھا۔ اسکی 3 جوان بیٹیاں تھیں‘ رہنے کیلئے اپنا گھر بھی نہ تھا۔ پنشن نہایت معمولی ہوگی‘ اسے یہ فکر دامن گیر تھی کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کہاں رہے گا؟ لڑکیوں کی شادیاں کس طرح ہونگی، کھانے پینے کا خرچ کیسے چلے گا ؟*

اس نے مجھے سرگوشی میں بتلایا کہ پریشانی کے عالم میں وہ کئی ماہ سے تہجد میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں فریادیں کرتا رہا ہے۔ چند روز قبل اسے خواب میں حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی جس میں حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم جھنگ جا کر ڈپٹی کمشنر کو اپنی مشکل بتاؤ، اللہ تمہاری مدد کرےگا۔ پہلے تو مجھے شک ہوا کہ یہ شخص ایک جھوٹا خواب سنا کر مجھے جذباتی طور پر بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، میرے چہرے پر شک اور تذبذب کے آثار دیکھ کر رحمت الٰہی آبدیدہ ہوگیا اور بولا جناب میں جھوٹ نہیں بول رہا، اگر جھوٹ بولتا تو شاید خدا کے نام پر تو بول لیتا لیکن حضور نبی کریم ﷺ کے نام پر کیسے جھوٹ بول سکتا ہوں؟
اسکی اس منطق پر میں نے حیرانی کا اظہار کیا کہ آپ نے سنا نہیں کہ ’’باخدا دیوانہ و با مصطفیٰ ہشیار باش‘‘ یہ سن کر میرا شک پوری طرح رفع تو نہ ہوا لیکن سوچا کہ اگر یہ شخص غلط بیانی سے بھی کام لے رہا ہے تو ایسی عظیم ہستی کے اسم مبارک کا سہارا لے رہا ہے جس کی لاج رکھنا ہم سب کا فرض ہے۔
چنانچہ میں نے رحمت الٰہی کو تین ہفتوں کے بعد دوبارہ آنے کیلئے کہا۔ اس دوران میں نے خفیہ طور پر اس کے ذاتی حالات کا کھوج لگایا اور یہ تصدیق ہو گئی کہ وہ اپنے علاقے میں نہایت سچا، پاکیزہ اور پابند صوم و صلوٰۃ آدمی مشہور ہے اور اس کے گھریلو حالات بھی وہی ہیں جو اس نے بیان کیے تھے۔
اس زمانے میں کچھ عرصہ کیلئے صوبائی حکومت نے ڈپٹی کمشنروں کو یہ اختیار دے رکھا تھا کہ سرکاری بنجر زمین کے آٹھ مربع تک ایسے خواہش مندوں کو طویل میعاد پر دے سکتے تھے جو انہیں آباد کرنے کیلئے آمادہ ہوں۔ میں نے اپنے مال افسر غلام عباس کو بلا کر کہا کہ وہ کسی مناسب جگہ کراؤن لینڈ کے ایسے آٹھ مربع تلاش کرے جنہیں جلدازجلد کاشت کرنے میں کوئی خاص دشواری پیش نہ آئے۔ مال افسر نے غالباً یہ سمجھا کہ شاید یہ اراضی میں اپنے کسی عزیز کو دینا چاہتا ہوں۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے پکی سڑک کے قریب نیم آباد سی زمین ڈھونڈ نکالی اور رحمت الٰہی کے نام الاٹمنٹ کی ضروری کارروائی کرکے سارے کاغذات میرے حوالے کر دیئے۔دوسری پیشی پر جب رحمت الٰہی حاضر ہوا تو میں نے یہ نذرانہ اس کی خدمت میں پیش کرکے اسے مال افسر کے حوالے کر دیا کہ یہ قبضہ وغیرہ دلوانے اور باقی ساری ضروریات پوری کرنے میں اس کی مدد کرے.
تقریباً 9 برس بعد میں کراچی میں فیلڈمارشل جنرل ایوب کے ساتھ کام کر رہا تھا کہ ایوان صدر میں میرے نام ایک رجسٹرڈ خط موصول ہوا (اس زمانے میں پاکستان کا صدر مقام اسلام آباد کی بجائے کراچی تھا)۔ یہ ماسٹر رحمت الٰہی کی جانب سے تھا کہ اس زمین پر محنت کرکے اس نے تینوں بیٹیوں کی شادی کردی ہے اور وہ اپنے اپنے گھروں میں خوش و خرم آباد ہیں۔ اس نے اپنی بیوی کے ساتھ فریضہ حج بھی ادا کرلیا ہے‘ اپنے گزارے اور رہائش کیلئے تھوڑی سی ذاتی زمین خریدنے کے علاوہ ایک کچا کوٹھا بھی تعمیر کرلیا ہے۔ اسی خوشحالی میں اب اسے آٹھ مربعوں کی ضرورت نہیں‘ چنانچہ اس الاٹمنٹ کے مکمل کاغذات اس خط کے ساتھ واپس ارسال ہیں تاکہ کسی اور حاجت مند کی ضرورت پوری کی جاسکے۔
یہ خط پڑھ کر میں کچھ دیر کیلئے سکتے میں آگیا‘ میں اس طرح گم سم بیٹھا تھا کہ صدر پاکستان کوئی بات کرنے کیلئے میرے کمرے میں آگئے، ’’ کس سوچ میں گم ہو ‘‘ انہوں نے حالت بھانپ کر پوچھا، میں نے انہیں رحمت الٰہی کا سارا واقعہ سنایا تو وہ بھی نہایت حیران ہوئے، کچھ دیر خاموشی طاری رہی پھر وہ اچانک بولے۔ تم نے بہت نیک کام سرانجام دیا ہے۔ میں گورنر کو لاہور ٹیلیفون کردیتا ہوں کہ وہ یہ اراضی اب تمہارے نام کر دیں، میں نے نہایت لجاحت سے گزارش کی کہ میں اس انعام کا مستحق نہیں ہوں یہ سن کر صدر پاکستان بولے کہ تمہیں زرعی اراضی حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، ’’جی نہیں سر‘‘ میں نے التجا کی۔ آخر میں فقط دو گز زمین ہی قبر کیلئے کام آتی ہے، وہ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی طرح سے مل ہی جاتی ہے۔

👈 قارئین ...! اس واقعہ کے پانچوں کردار آج ہمارے درمیان موجود نہیں لیکن جھنگ کے ایک پرائمری ٹیچر رحمت الٰہی کا کردار ہم سب کیلئے منارہ نور ہے۔ آج بھی پاکستانی قوم ان کرداروں کے نقش قدم پر چلے تووہ دن دور نہیں جب ہم دوسری اقوام کے لئے مشعل راہ ہونگے۔

11/08/2022

پاکستانیوں کسی کال کے انتظار میں میں نہ رہنا خان کی گرفتاری کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے. اگر ایسا ہوتا ہے تو امپورٹڈ کے ساتھ ساتھ امپورٹر کو بھی اور سہولت کاروں کو بھی پتہ چلے کہ خان قوم کی آواز بن چکا ہے.

09/08/2022

پی ڈی ایم اپنے ایجنڈے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اور پاکستانیوں کو داؤ پر لگا رہی ہے سوشل میڈیا پر اور مین سٹریم میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے خلاف طوفان بدتمیزی برپا کر کے یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ کچھ فائدہ ہو جائے گا عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش انکو لے ڈوبی.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absolutely Not posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Absolutely Not:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share