Sk News

Sk News Religious Harmony

10/04/2023

بدقستمی ہے ہمارے ملک کی کہ فرقہ پرست قاتل اسٹیبلشمنٹ کے آل کار ہیں ،۔۔۔ اب ایک اور فرقہ پرست تنظیم کو اپنے مخالفین کے مقابلے میں کھڑا کردیا گیا ہے !!

10/04/2023

♦️ڈیجٹل دور میں اب مولوی کی نہیں چلتی۔

پہلے کہتے تھے کہ شیعوں کو قرآن نہیں آتا، یاد نہیں ہوتا آج دنیا کے سب سے بڑے مقابلے(سعودی عرب) میں ان من گھڑت باتوں کا قلع قمع ہو گیا. الحمد اللہ 😊

قرآن کی تلاوت کا سب سے بڑا مقابلہ سعودی عرب میں یکم رمضان المبارک سے جاری تھا اور آج اس مقابلے کا نتیجہ کا دن تھا جس میں پہلی پوزیشن ایران کے قاری نے حاصل کی اور 3 ملین سعودی ریال کا حقدار قرار پائے جو کہ پاکستانی تقریبا 23 کروڑ روپے بنتے ہیں۔

انصار اللہ کے مرکزی رہنما مہدی یمن میں موجود سعودی سفیر محمد الجبر سے ہاتھ ملا رہے ہیںHistoric handshakeAnsarallah led P...
10/04/2023

انصار اللہ کے مرکزی رہنما مہدی یمن میں موجود سعودی سفیر محمد الجبر سے ہاتھ ملا رہے ہیں

Historic handshake
Ansarallah led President of Supreme Political Council of Yemen Mahdi Al-Mashat shakes hands with Saudi ambassador to Yemen Mohammed Al Jabr who leads Saudi delegation to Sana’a.
Mahdi met both Saudi& Omani delegations to discuss finalizing a permanent ceasefire& peace plan. First public meeting between Houthis & Saudis.

حضرت علیؑ کی وصیت خدارا خدارا قرآن کا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسرے اس پر عمل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں      ...
10/04/2023

حضرت علیؑ کی وصیت

خدارا خدارا قرآن کا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ دوسرے اس پر عمل کرنے میں تم پر سبقت لے جائیں

̇mamali

ایام شہادت أشهدُ أن عليًّا وليُّ الله ۔۔۔ خلیفہ بلا فصل کی شہادت کے دن شروع ہوجاتے ہیں!!                   ̇mamali
09/04/2023

ایام شہادت أشهدُ أن عليًّا وليُّ الله ۔۔۔ خلیفہ بلا فصل کی شہادت کے دن شروع ہوجاتے ہیں!!

̇mamali

ایام شہادت أشهدُ أن عليًّا وليُّ الله وہ علیؑ جسے شدت عدل کی وجہ سے شہید کردیا گیا ۔۔ یعنی؟ جسے اس لیے شہید کردیا گیا ...
09/04/2023

ایام شہادت أشهدُ أن عليًّا وليُّ الله
وہ علیؑ جسے شدت عدل کی وجہ سے شہید کردیا گیا ۔۔ یعنی؟ جسے اس لیے شہید کردیا گیا کیونکہ وہ انصاف تیزی سے کیا کرتے تھے !!

̇mamali

08/04/2023

جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے !! وہ زیادہ دیر سفر نہیں کرپاتا ۔۔۔ اس اُمت بدبختی ہے کہ اہلبیت کے زکر ست بُغض رکھا جاتا ہے !

06/04/2023
ولادت امام حسن کی مناسبت سے روضہ امام حسین کو پھولوں سے سجایا جارہا ہے علامہ ابن شہرآشوب تحریرفرماتے ہیں کہ ایک دن حضرت ...
06/04/2023

ولادت امام حسن کی مناسبت سے روضہ امام حسین کو پھولوں سے سجایا جارہا ہے

علامہ ابن شہرآشوب تحریرفرماتے ہیں کہ ایک دن حضرت امام حسن علیہ السلام گھوڑے پرسوارکہیں تشریف لیے جارہے تھے راستہ میں معاویہ کے طرف داروں کاایک شامی سامنے آپڑا اس نے حضرت کوگالیاں دینی شروع کردیں آپ نے اس کامطلقا کوئی جواب نہ دیا جب وہ اپنی جیسی کرچکاتوآپ اس کے قریب گئے اوراس کوسلام کرکے فرمایاکہ بھائی شایدتومسافرہے ،سن اگرتجھے سواری کی ضرورت ہوتومیں تجھے سوری دیدوں ، اگرتوبھوکاہے توکھاناکھلادوں ، اگرتجھے کپڑے درکارہوں توکپڑے دیدوں ،اگرتجھے رہنے کوجگہ چاہئے تو مکان کاانتظام کردوں ، اگردولت کی ضرورت ہے توتجھے اتنا دیدوں کہ توخوش حال ہوجائے یہ سن کرشامی بے انتہاشرمندہ ہوااورکہنے لگا کہ میں گواہی دیتاہوں کہ آپ زمین خداپراس کے خلیفہ ہی

ؑ

#کربلا

رسولؐ اللہ نے امام حسن ؑکے متعلق فرمایا :  اس کا حکم میرا حکم ہے اسکی بات میری بات ہے جس نے اسکی پیروی کی اس نے میری پیر...
06/04/2023

رسولؐ اللہ نے امام حسن ؑکے متعلق فرمایا : اس کا حکم میرا حکم ہے اسکی بات میری بات ہے جس نے اسکی پیروی کی اس نے میری پیروی کی ہے جس نے اس کی مخالفت کی اس نے میری مخالفت کی ہے ۔ میں جب اسکی طرف دیکھتا ہوں تومیرے بعد اسے کیسے کمزور کریں گے ، اس یاد میں کھو جاتا ہوں؛ جبکہ یہ اسی حالت میں اپنی زمہ داری نبھا تا رہے گا (بحارالانوار، ج44، ص 148)

#امامحسن #امامحسنمجتبی ❤️

15 رمضان۔۔ ولادت امام حسنؑلقب بدلنے سے شام والو! کبھی مقدر نہیں بدلتےفقیر خود کو امیر لکھ لے نہ ہوگا ہم مرتبہ حسنؑ کا   ...
06/04/2023

15 رمضان۔۔ ولادت امام حسنؑ

لقب بدلنے سے شام والو! کبھی مقدر نہیں بدلتے
فقیر خود کو امیر لکھ لے نہ ہوگا ہم مرتبہ حسنؑ کا

#امامحسن ̇mamhasan

صہیونی ریاست کےبارے میں25سال کی پیشنگوئی کی تھی لیکن انہوں نےخود جلدی کی اور فوری تباہی کےخواہاں ہیں(آیت اللہ سید علی خ...
05/04/2023

صہیونی ریاست کےبارے میں25سال کی پیشنگوئی کی تھی لیکن انہوں نےخود جلدی کی اور فوری تباہی کےخواہاں ہیں(آیت اللہ سید علی خامنہ ای )

05/04/2023

خلیفہ دوم حضرت عمر کے دور میں ہاکی کا کھیل تھا یعنی کے کچھ بھی

خیال رہے  مبارک رمضان اگر امامِ زمانہؑ کی یاد سے خالی ہو تو ایسے ہے جیسے نماز بغیر وضو کے(اُستاد علی رضا پناھیان )      ...
05/04/2023

خیال رہے مبارک رمضان اگر امامِ زمانہؑ کی یاد سے خالی ہو تو ایسے ہے جیسے نماز بغیر وضو کے(اُستاد علی رضا پناھیان )

05/04/2023

سرچ اور ریسرچ کی وضاحت اس سے پہلے میں نے نھیں سنی ہوگی

رسول اللہ نے فرمایا:منافق علی ؑسے کبھی محبت نہیں کرے گا اور مومن آپ سے کبھی بغض نہیں رکھے گا(سنن ترمزی جلد ٥ باب ٢١، حد...
05/04/2023

رسول اللہ نے فرمایا:منافق علی ؑسے کبھی محبت نہیں کرے گا اور مومن آپ سے کبھی بغض نہیں رکھے گا(سنن ترمزی جلد ٥ باب ٢١، حدیث ٧١٧، ص ٥٩٤)

04/04/2023

رسولؐ خداکی شان مین نعت ایسی آواز پہلے نا سُنی ہوگی !

اسرائیل میں احتجاج ۔۔ اسرائیل کو خطرہ لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے کا اعلان ہوگا  ( صہیونی حکومت کے...
04/04/2023

اسرائیل میں احتجاج ۔۔ اسرائیل کو خطرہ

لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے کا اعلان ہوگا ( صہیونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو)

رسولؐ اللہ نے فرمایا : اس ماہ (رمضان)میں تمھاری نیند بھی عبادت شمار کی جاتی ہے(گفتار معصومین (علیہم السلام)، آیت اللہ م...
04/04/2023

رسولؐ اللہ نے فرمایا : اس ماہ (رمضان)میں تمھاری نیند بھی عبادت شمار کی جاتی ہے(گفتار معصومین (علیہم السلام)، آیت اللہ مکارم شیرازی، ج2، ص123)

❤️

30/03/2023

ناصبیوں کا عقیدہ اہلسنت کا عقیدہ نہیں !

شھید استاد سبطِ جعفر ۔۔۔ جس نے غم حسینؑ کو کمائی کا زریعہ نہیں بنایا!ایک  21 گریڈ کا سرکاری ملازم جس کی تنخواہ 1 لاکھ 40...
30/03/2023

شھید استاد سبطِ جعفر ۔۔۔ جس نے غم حسینؑ کو کمائی کا زریعہ نہیں بنایا!

ایک 21 گریڈ کا سرکاری ملازم جس کی تنخواہ 1 لاکھ 40 ہزار تھی۔اور وہ اپنے اور اپنے گھر کے اخراجات کے لئے صرف 40 ہزار رکھتا اور باقی 1 لاکھ ضرورت مندوں میں بانٹ دیتا تھا

30/03/2023

یوسف ؑ کی نیت !اور خدا کی مدد

یہ دیکھئے یہ پاکستانی یہودی جو عرصہ دراز سےپاکستان کے نظریہ کی دھجیاں اڑا رہا ہے آج پاکستانی اشیائے خوردونوش کو غاصب اس...
30/03/2023

یہ دیکھئے یہ پاکستانی یہودی جو عرصہ دراز سےپاکستان کے نظریہ کی دھجیاں اڑا رہا ہے آج پاکستانی اشیائے خوردونوش کو غاصب اسرائیل برآمد کر کے وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز ، مفتاح اسماعیل اور بلاول بھٹو سمیت سب کو اپنی ٹوئٹ میں با خبر کر رہا ہے

30/03/2023

منفی سوچ انسان کے دماغ میں کیوں آتی ہے؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sk News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sk News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share