ننکانہ سٹی

  • Home
  • ننکانہ سٹی

ننکانہ سٹی ننکانہ سٹی نیوز

10/11/2024

ہمیں چاہیے
عارضی یا مستقل ۔۔۔۔؟
ننکانہ والو جواب ضرور دینا ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ لوکل حکومت کو پتہ چل سکے کہ ہمیں عارضی نہیں مستقل چاہیے۔۔۔۔
AIIT Nankana Sahib
Deputy Commissioner Nankana Sahib Assistant Commissioner Nankana Sahib Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif The President of Pakistan Nankana Sahib ننکانہ صاحب NNS News Nawaz Sharif

30/10/2024
ننکانہ صاحب مین لاری اڈا  میں گٹر کے ڈکن ٹوٹ چکے ہیںجو کہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
10/08/2024

ننکانہ صاحب مین لاری اڈا میں گٹر کے ڈکن ٹوٹ چکے ہیں
جو کہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

اک اچھی سووس کاآغاز ہو چکا ہےدوست حضرات ان کی خدمات لیں
08/08/2024

اک اچھی سووس کاآغاز ہو چکا ہے
دوست حضرات ان کی خدمات لیں

تو چلیے لے کر چلتے ہیں ہم آپ کو ننکانہ صاحب کی گلیوں میں جہاں پر کھلے گٹر بدبودار پانی گزرتے لمحات کے ساتھ بڑھتی ہوئی گن...
20/06/2024

تو چلیے لے کر چلتے ہیں ہم آپ کو ننکانہ صاحب کی گلیوں میں جہاں پر کھلے گٹر بدبودار پانی گزرتے لمحات کے ساتھ بڑھتی ہوئی گندگی کبھی نہ کم ہونے والا کچرہ اور جگہ جگہ پر پڑی ہوئی گندگی کے ڈھیر یہاں پہ صفائی کا انتظام کبھی ہوا کرتا تھا جو کہ اب دیکھنا تو دور کی بات سوچنا بھی محال ہوا پڑا ہےعلاقے کی صفائی کے لیے عملہ تو موجود ہوتا ہے لیکن وہ چند جگہوں پر جا کر جھاڑو لگا کر وہاں کی تصویریں لے کر سب اچھا کی رپورٹ دے دیتا ہے

یہ مناظر ہے کلمہ چوک اس سے محلقہ کا علاقہ کیارہ صاحب بیوہ کواٹرکیارا صاحب گلی نمبر 3 یہ ہے صفائی کی صورتحال
محترمہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاف ستھرا پنجاب کے خواب (صاف ستھرا پنجاب) کو چکنا چور کرتے ہوئے یہ مناظر اس بات کی کاشی کرتے ہیں کہ ننکانہ صاحب گورنمنٹ اف پنجاب کے زمرے میں نہیں اتا
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb The President of Pakistan Nawaz Sharif AIIT Nankana Sahib Municipal commity neemkatha

30/04/2024

سو روپیہ دو اور ڈی ایچ کیو پورا آپکا۔۔۔۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا ننکانہ صاحب میں غیر قانونی لیبارٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن زینت لیبارٹری کو غیر قانونی طور چلنے ک...
24/04/2024

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا ننکانہ صاحب میں غیر قانونی لیبارٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
زینت لیبارٹری کو غیر قانونی طور چلنے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا اور جرمانہ عائد کیا گیا
زینت لیبارٹری جو کہ عرصہ دراز سے غریب مریضوں کو جعلی رپورٹ ایشو کر کے لوٹ مار کر رہی تھی۔
زینت لیبارٹری کے ریکارڈ سے سیکنڑوں جعلی رپورٹس اور ڈاکٹروں کا ڈیٹا ملا جس کو غیر قانونی طور پہ استعمال کیا جا رہا تھا

پریشان نہ ہو جس وقت سورج گرہن ہوگا اس وقت پاکستان میں رات ہوگی۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 ...
08/04/2024

پریشان نہ ہو جس وقت سورج گرہن ہوگا اس وقت پاکستان میں رات ہوگی۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوگا۔ گرہن کا عروج 11 بج کر 17 منٹ پر ہوگا۔ گرہن کا اختتام رات 1 بج کر 52 منٹ پر ہوگا .
سورج گرہن مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگر مقامات پر دکھائی دے گا.
ماہرین کا کہنا ہے کہ 8 اپریل کو ہونے والا سورج گرہن سال کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا .
محکمہ موسمیات کے مطابق، 8 اپریل کو ہونے والا سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
سورج گرہن کا پاکستان سے کوئی تعلق نہں جس وقت سورج گرہن ہوگا اس وقت پاکستان میں رات کا وقت ہوگا. امریکا جانے سورج گرہن جانے. پاکستان میں رات کا وقت ہوگا تو گرہن کیسے ہوگا. ان ممالک میں گرہن نظر ائے گا جس کا پاکستان سے ٹائم الگ ہیے جب ہماری رات شروع ہو جائے ان کا دن شروع ہوتا ہیے

04/04/2024
03/04/2024

ننکانہ صاحب میں موجود میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین جن کا مکمل دارال مدار اپنی پینشن پر ہے وہ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اس عید کے موقع پر ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ہماری ضلعی انتظامیہ اور کمیٹی کے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان کو فی الفور ان کی پینشن اور ان کے بکایا جاتا ادا کیے جائیں۔۔۔۔۔

16/01/2024

اليكشن قریب ہے خدارا آنے والے MNA اور MPA کے ساتھ سیلفیاں نہیں بلکہ سوال کریں کہ آپ اتنے خوشحال اور ہم اتنے بدحال
کیوں ہیں ؟"
چمچے نہ بنیں دلیربنیں

( اختیارات ھمیشہ عارضی ھوتے ھیں )۔ میں کئی ایسے ریٹائرڈ سرکاری آفیسروں/ملازمین کو جانتا ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس بات ک...
30/11/2023

( اختیارات ھمیشہ عارضی ھوتے ھیں )۔

میں کئی ایسے ریٹائرڈ سرکاری آفیسروں/ملازمین کو جانتا ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس بات کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ عام لوگ اب انہیں محفلوں /محلوں میں عزت نہیں دیتے ہیں۔

کچھ ریٹائرڈ آفیسر/ملازمین تو شدید ذہنی تناو کا شکار نظر آتے ہیں کہ لوگ ہمیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

ریٹائرڈ آفیسروں/ملازمین کے ساتھ اس رویے کی وجہ میرے نزدیک یہ خود ہوتے ہیں،یہ جب حاضر سروس ہوتے ہیں تو یہ آسمانوں میں اڑ رہےہوتے کسی غریب کے کام آنا،کسی سائل کا کام کرنا یہ عار سمجھتے ہیں۔
صرف اپنے چمچوں/چٹی دلالوں کے کام کرتے ہیں وقت گزرنے کے بعد وہ چمچے /چٹی دلال بھی ان کا ساتھ نہیں دیتے ہیں ۔

یاد رکھیں یہ کرسی بھی چھوٹ جائیگی،یہ دفتر کے ساتھی بھی بچھڑ جائیں گے، اور چٹی دلال بھی نہیں رہیں گے آپ کو لوٹ کر انہی لوگوں کے درمیان جانا ہے جہاں سے آپ آئے تھے۔

لہذا اپنے اچھے کل کی بنیاد آج ہی رکھ لیں،تاکہ لوگ آپ کو اچھے نام سے یاد نہی کرتے تو برے نام سے بھی یاد نہ کریں۔

اپنی آفیسری کو رعب داب اور غریبوں کو ڈرانے کا ذریعہ نہ بنیں بلکہ اللہ کی مخلوق کے لیۓ آسانیاں پیدا کریں جتنی تواضع اور عاجزی کرو گے اتنی بلندیاں اور عزتیں رب تعالی آپ کے نصیب کرے گا۔

19/11/2023

میلا گورو نانک جی پر DPO ننکانہ صاحب انچارچ سکیورٹی سے درخواست مقامی پولیس کو گردوارہ کے آس پاس داخلی اور خارجی راستوں پر تعینات کریں گھروں تک جانے والوں کیلئے رستے seal نا کریں مقامی سکھ اور مسلم لوگوں سے مشاورت سے securety پلان تشکیل دیں تاکہ اس خوشی کے موقع پر نا ہی کسی کو کوئی تکلیف پہنچے نا ہی کوئی Disruption پیدا ہو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ننکانہ سٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ننکانہ سٹی:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share