Voice of Muridke

  • Home
  • Voice of Muridke

Voice of Muridke it's a page

16/02/2024
09/02/2024

_*💥🇵🇰‏اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی 804 جیت گیا اور وقت کے فرعون ہارچکے !*_

_*‎ *_

08/02/2024

اِیّاک نَعْبُدُو وَاِیّٰاک نَسْتَعِین ْ

26/01/2024

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

ایدھروں اُدھروں  کھائی جاؤکـیتلی تے مہراں لائی جاؤ
25/01/2024

ایدھروں اُدھروں کھائی جاؤ
کـیتلی تے مہراں لائی جاؤ

تحریک انصاف کے رہنما اور آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 136چوہدری افتخار احمد بٹر نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا ...
24/01/2024

تحریک انصاف کے رہنما اور آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 136چوہدری افتخار احمد بٹر نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔۔۔پارٹی قیادت کے حکم پر پارٹی امیدواران کے شانہ بشانہ کر الیکشن لڑیں گے اور ان کو فتح دلوا کر این اے 113 اور پی پی 136 کو چیرمین عمران خان کا قلعہ ثابت کریں گے۔۔۔

  the best photoہم کھانا چھوڑ کر بھی اس بل کو ادا نہیں کر سکتے      #مریدکے
24/01/2024

the best photo
ہم کھانا چھوڑ کر بھی اس بل کو ادا نہیں کر سکتے
#مریدکے

انتخابی نشان ( کـیتـلی)پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں
24/01/2024

انتخابی نشان ( کـیتـلی)پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں

21/01/2024

ایکسپائر ڈرائیونگ لائسنس
رینیو لائسنس بنوانے کے لیے رابط کریں 1 سال سے لیکر 5 سال تک
03041222277

ہمارا انتخابی نشان عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان. کیــتلی
19/01/2024

ہمارا انتخابی نشان

عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان.
کیــتلی

19/01/2024

ہمارا انتخابی نشان

عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان کـــیـتلی

الحمدللہ فخرے قذافی پارک سابقہ ممبر میونسپل کمیٹی چوہدری شہباز ورک صاحب نے اپنے تمام درینہ ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک ان...
18/01/2024

الحمدللہ فخرے قذافی پارک سابقہ ممبر میونسپل کمیٹی چوہدری شہباز ورک صاحب نے اپنے تمام درینہ ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کے پورے پینل ایم این اے کے امیدوار برگیڈئیر راحت امان اللہ بھٹی انتخابی نشان پرینٹر۔ ببرشیر رہنما فخرے مریدکے ایم پی اے کے امیدوار چوہدری خرم اعجاز چٹھہ صاحب انتخابی نشان چائے والی کیتلی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا اور اپنی پوری یونین کونسل #19/5 سے ریکارڈ ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب کروانے کا عظم دوہرایا۔
8 فروری کو عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کے انتخابی نشان کیتلی پر مہر لگائیں
#مریدکے

قیدی نمبر 804 کا سپاہیانتخابی نشان کیتلی
18/01/2024

قیدی نمبر 804 کا سپاہی
انتخابی نشان کیتلی

15/01/2024

..............804..............
انشاللہ مریدکے کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ
UC19/5 حلقہ

تصویر ماشاءاللّٰہ♥️💯Today Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also k...
14/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ♥️💯
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽👈

01/12/2023

مریدکے شیر 🐅 کا
پی ٹی آئی کو جھٹکا بہت بڑی وکٹ گر گئی
بشیر پی پے والا ن لیک میں شامل

   افغان مہاجرین 40سال پہلے خالی ہاتھ یہاں آئے تھے۔۔۔انہوں نے بھیک نہیں مانگی، چوریاں نہیں کیں،سڑک کنارے چشمے،ٹوپیاں،جوت...
03/11/2023



افغان مہاجرین 40سال پہلے خالی ہاتھ یہاں آئے تھے۔۔۔
انہوں نے بھیک نہیں مانگی، چوریاں نہیں کیں،سڑک کنارے چشمے،ٹوپیاں،جوتے،قالین،کپڑے بیچے،جوتے پالش کیے،دفتروں میں جاکر مزدوریاں کیں، چوکیداری کی۔
خودداری کی زندگی گزاری،
کبھی انکی خواتین کو بے پردہ نہیں دیکھا،
عزت کیساتھ قابل فخر زندگی گزار کر واپس جانے ان غیرتمندوں کو سلام کرتاہوں۔۔۔۔۔۔۔
اور انکی انے والی زندگی تابناک مستقبل کیلئے دعا گو ہوں۔
اللہ تعالیٰﷻ افغان مہاجر بھائیوں کو عزت کی زندگی عطا فرماء۔۔۔۔

باپ بیٹا ایک ہی کفن میں ۔۔۔👇🇯🇴 روز محشر حضورﷺ کی بارگاہ  میں انکی شکایت ہوگی کہیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  ہم نے پک...
19/10/2023

باپ بیٹا ایک ہی کفن میں ۔۔۔👇🇯🇴 روز محشر حضورﷺ کی بارگاہ میں انکی شکایت ہوگی کہ
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ہم نے پکارا اور ہماری مدد کو کوئی نہ آیا
اور روز محشر 57 مسلم ممالک کے گریبان ہونگے اور انکے ہاتھ ہونگے۔۔👇
🇯🇴🇯🇴

15/10/2023

اسرائیل کا غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری

ایران نے اسرائیل کو وارننگ جاری کردی

اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھی تو وہ اسرائیل پر حملہ کر دے گا، ایران مسلمان

اسرائیل بڑے زلزلے کے لیے تیار ہو جائے، ایران مسلمان

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کا انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کرنے کے ویژن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن محمد ناصر باجوہ نے...
09/11/2021

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کا انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کرنے کے ویژن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن محمد ناصر باجوہ نے تھانہ فیکٹری ایریا میں کھلی کچہری کی۔ جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری کا مقصد تھانہ فیکٹری ایریا کی عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنا اور انکے مسائل اور شکایات کو حل کرنا ہے۔

مار خور 💪❤امریکہ کہتا ہے آئی ایس آئی جنّات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی کوئی نشان چھوڑتی ہے، بھارت کہتا ہے آئی ایس ...
14/09/2021

مار خور 💪❤
امریکہ کہتا ہے آئی ایس آئی جنّات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی کوئی نشان چھوڑتی ہے، بھارت کہتا ہے آئی ایس آئی خلائی مخلوق ہے جو نہ سنائی دیتی ہے اور نہ ہی ہاتھ آتی ہے، اسرائیل کہتا ہے آئی ایس آئی ایک ایسی مخلوق ہے جس کو نہ کبھی کسی نے دیکھا، نہ پہچانا یہ اتنی گمنام ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا ہمارا باپ اپنا باپ ہے یا آئی ایس آئی کا ایجنٹ، اس آئی ایس آئی کی وجہ سے ہم کبھی باپ پر شک کرتے ہیں، کبھی بھائی پر!!!!
الحمدللہ آئی ایس آئی پاکستان کا فخر ہے، پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہے....🇵🇰♥️
⚔️🇵🇰 دفاع پاکستان 🇵🇰

سرکاری و نجی املاک پر قبضہ کرنے والے مافیاز ، بدمعاشوں اور انکے سرپرستوں کے خلاف بھی زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کاروائیا...
14/09/2021

سرکاری و نجی املاک پر قبضہ کرنے والے مافیاز ، بدمعاشوں اور انکے سرپرستوں کے خلاف بھی زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کاروائیاں کی جائیں ۔ آئی جی پنجاب

كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا۔ یہ...
13/09/2021

كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا۔

یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔ شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسبِ معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كى پتى، چينى، تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كى طرف روانہ ہو گيا.

كسان كے جانے بعد دوكاندار نے مكهن كو فريزر ميں ركهنا شروع كيا اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے. وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا، حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900 – 900 گرام ہى تها۔

اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكهن ليكر جيسے ہى دوكان كے تهڑے پر چڑها، دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا کہ وه دفع ہو جائے، كسى بے ايمان اور دهوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اس كا دستور نہيں ہے. 900 گرام مكهن كو پورا ایک كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كى وه شكل ديكهنا بهى گوارا نہيں كرتا. كسان نے افسردگى سے دوكاندار سے كہا:
“ميرے بهائى مجھ سے بدظن نہ ہو ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كى استطاعت نہیں آپ سے جو ايک كلو چينى ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں رکھ كر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكهن تول كر لے آتا ہوں۔

کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے کیا ہم پہلے اپنے گریبان چیک نہ کر لیں۔ کہیں یہ خرابی ہمارے اندر تو نہیں ؟ کیونکہ اپنی اصلاح کرنا مشکل ترین کام ہے...

04/09/2021
محمد شہباز نجمی قابل فخر پولیس آفیسرایس ایچ او کے باپ کے پیسےقابل عزت استاد محترم عطر علی صاحب میرے کمرے میں داخل ھوئے ت...
02/09/2021

محمد شہباز نجمی قابل فخر پولیس آفیسر
ایس ایچ او کے باپ کے پیسے
قابل عزت استاد محترم عطر علی صاحب میرے کمرے میں داخل ھوئے تو انکے پاوءں کو چھو کر چائے پلا کر پوچھا سر حکم کریں تو کہنے لگے شہباز بیٹا میرے بیٹے کی ٹکٹ کے 60 ہزار روپے ایک ٹریول ایجنٹ کھا گیا واپس کروا دو۔ میں نے ایجنٹ کو فون کرکے کہا کہ یہ 60000 میرے باپ کے پیسے ھیں اگر کل شام تک پیسے نہ پہنچے تو گلہ نہیں کرنا۔ اگلے دن ایجنٹ نے جب پیسے پہنچائے تو میں نے عطر صاحب کو کال کرکے کہا کہ سر اپنے پیسے لے جائیں تو کہنے لگے بیٹا واقعی SHO کے باپ کے پیسے کوئی نہیں کھا سکتا مگر' استاد کو باپ سمجھتا کوئی کوئی ھے' اللہ آپکو مزید کامیابیاں عطا کرے۔۔۔
آج ھوں میں جو کچھ بھی
وہ آپکی عنائت ھے۔۔۔ سلام میرے اساتذہ اکرام

19/06/2021

خدا معاف کرے
ایسی کندی نسل بھی ہے پاکستان میں ابھی بھی۔
یہ انڈیا نہیں پاکستان کا شہر کراچی ہے

Address


Telephone

+923047222257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share