Simply the PURE HONEY

  • Home
  • Simply the PURE HONEY

Simply the PURE HONEY WE PROVIDE PURE JUNGLE HONEY WHICH IS BROUGHT BY OUR HUNTERS IN HILLY AREAS OF PAKISTAN. WE DEAL ONL
(3)

چھوٹی مکھی بیری کے شہد کی کٹائی جاری ہے. معزز کسٹمرز اپنا اپنا آرڈر بک کروائیں. جزاک اللہ خیرا. 03163311668 پر وٹس اپ کر...
28/10/2022

چھوٹی مکھی بیری کے شہد کی کٹائی جاری ہے. معزز کسٹمرز اپنا اپنا آرڈر بک کروائیں. جزاک اللہ خیرا. 03163311668 پر وٹس اپ کریں

26/05/2021

Stock available. Pure forest (Desi) Honey. 2000/kg. Book your order before it gone.

22/03/2021
20/01/2021

💯✔️خالص شہد دستیاب ہے.✔️💯
⭕✅چھوٹی مکھی بیری دیسی 3000 روپے کلو
⭕✅بڑی مکھی اعلیٰ کوالٹی 2200 روپے کلو
⭕✅روبینہ فلاور 1600 روپے کلو
⭕✅ملٹی فلاور 1000 روپے کلو
📞 ابھی کال یا وٹس اپ کریں. لالاموسی میں خصوصی رعایتی قیمت.
0316 3311668

بیری کے ایکسپورٹ کوالٹی شہد پر 2 ہفتے کے لیے سیل جاری ہے. فائدہ اٹھا یں.
09/01/2021

بیری کے ایکسپورٹ کوالٹی شہد پر 2 ہفتے کے لیے سیل جاری ہے. فائدہ اٹھا یں.

السلام علیکم.پاکستان کا سب سے نایاب شہد، Robinia Honey، جو بہت کم ملتا ہے اور پوری دنیا میں مشہور ہے. یہ Robinia کے پھول...
16/12/2020

السلام علیکم.

پاکستان کا سب سے نایاب شہد، Robinia Honey، جو بہت کم ملتا ہے اور پوری دنیا میں مشہور ہے. یہ Robinia کے پھولوں سے مکھیاں اکٹھی کرتی ہیں.

یہ شہد شوگر کے مریضوں کے لئے بھی موزوں ہے جس کو بطورِ sweetener استعمال کیا جا سکتا ہے.

وزن کم کرنے میں اس شہد کا کوئی بھی ثانی نہیں ہے.

اگر آپ بے خوابی کا شکار ہیں تو اس شہد کے استعمال سے اس بیماری پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے.

کمزور جسم کو توانائی دیتا ہے.

دماغ کو تقویت دے کر حافظہ مضبوط کرنے کا سبب بنتا ہے.

جراثیم کش اہمیت کا حامل ہے جسکی وجہ سے کئی بیماریوں کو ختم کرتا ہے.

اس کا ہدیہ مارکیٹ میں موجود روبینیا کے شہد سے بہت کم ہے جو لوگوں کو صرف خوبصورت پیکنگ کی وجہ سے لوٹتے ہیں.

پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی جاتی ہے.

تفصیلات کے لیے انباکس رابطہ کریں..
03163311668

ORANGE BLOSSOM HONEY.
13/12/2020

ORANGE BLOSSOM HONEY.

*Robinia Honey*پہاڑی ببول کا شہدRaw and cold-processed Extracted from Gilgat, PakistanNectar Source is Robinia flowersWh...
09/12/2020

*Robinia Honey*پہاڑی ببول کا شہد
Raw and cold-processed
Extracted from Gilgat, Pakistan
Nectar Source is Robinia flowers
Whitish to Slightly Yellowish Colour
Refreshing Aroma with Soothing and Relaxing Robinia flowers note
Contains Antioxidants (pinobanksin, pinocembrin, p-coumaric acid, and ferrulic acid)
Improves Mental Focus and Energy, Helps in Relaxation and Reducing Anxiety
Helpful for Diabetics
Protects against Cancer and Other Chronic Diseases
Boosts Immune System and Protects from Respiratory Diseases
Helps in Treating Wounds and Eye Conditions
Good for Skin Care
Strong Antibacterial Properties
Good for Gastrointestinal Tract Problems
May Help in Increasing the Haemoglobin Level
تعارفی قیمت 1600 کلو
ایک چمچ روزانہ، رکھے فٹ اور توانا

دیسی بیری جنگلی 1600 کلوبیری فارم ایکسپورٹ کوالٹی 2200 کلومالٹے کے باغات کا خالص شہد 900 کلوچھوٹی مکھی کا جنگلی بیری کا ...
15/11/2020

دیسی بیری جنگلی 1600 کلو
بیری فارم ایکسپورٹ کوالٹی 2200 کلو
مالٹے کے باغات کا خالص شہد 900 کلو
چھوٹی مکھی کا جنگلی بیری کا شہد 3000 کلو
03163311668

🍊🏵️🍊🎀🍯Orange blossom honey🍯🎀🍊🏵️ is available now.✔️For 900/kg.Buy 2 kg and save 100 rupees and 150 less on each kg above...
06/11/2020

🍊🏵️🍊🎀🍯Orange blossom honey🍯🎀🍊🏵️ is available now.✔️
For 900/kg.
Buy 2 kg and save 100 rupees and 150 less on each kg above 3 kg purchase.
Good in taste and benificai for environmental flue, cough 🗣️and lung and nasel👃🏻 infections👻..
Hurry up and book your order🛍️🇵🇰 Now.👇🏻
03163311668, 03328341668
Simply the PURE HONEY

03/11/2020

بلی مکھی کا شہد.. انتہائی لذیذ اور فایدہ مند

28/10/2020

Big bee hunting,

27/10/2020

چھوٹی مکھی کا جنگلی بیری کا شہد..

23/10/2020

بڑی مکھی کا بیری کا شہد 1600 کلو. 100٪ خالص

19/10/2020

Small bee, hunting.
Pure, organic, natural

17/10/2020

Small bee hunting.

14/10/2020

Amazing 💓👌. Sound of Nature.
Sidr Honey of small bee

14/10/2020

Small bee Honey

12/10/2020

Hurry up. Avail this offer. Limited stock

07/10/2020

چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد بیری والا چھتے سمیت حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں. 03328341668
03163311668

چھتے سمیت چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد بیری حا صل کرنے کے لیے رابطہ کریں. شکریہ
07/10/2020

چھتے سمیت چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد بیری حا صل کرنے کے لیے رابطہ کریں. شکریہ

اسلام علیکم و رحمۃاللہ!معزز کسٹمرز جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بیری کا موسم رواں ہے. ایسے دوست جنہیں چھوٹی مکھی کا جنگلی ش...
06/10/2020

اسلام علیکم و رحمۃاللہ!
معزز کسٹمرز جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بیری کا موسم رواں ہے. ایسے دوست جنہیں چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد چھتے سمیت چاہیے رابطہ کریں. بڑی مکھی کا شہد بیری کا شہد بھی دستیاب ہے

This is only one month offer. hurry up! to buy import quality sidr honey. Delivery charges for other cities are chargeab...
01/10/2020

This is only one month offer. hurry up! to buy import quality sidr honey. Delivery charges for other cities are chargeable.

29/09/2020

انتہائی سستے داموں
پلوسہ شہد
دیسی بڑی مکھی کا شہد شہد
بیری کا بڑی مکھی کا شہد

Hurry up, get this offer.
04/09/2020

Hurry up, get this offer.

02/09/2020

بیری کا شہد اب صرف 2200 روپے کلو
اور 2 کلو صرف 4000 روپے.
محدود مدت کے لیے

10/08/2020

آزادی آفر
پلوسہ
دیسی جنگلی
اور بیری کے شہد پر 30٪ ڈسکاؤنٹ

simply the Pure Honey  کرونا وئرس کے پیش نظر متعارف کروا رہا ہے،پورے پاکستان میں بیری کے شہدکی سب سے کم قیمت تاکہ آپ ایک...
24/07/2020

simply the Pure Honey کرونا وئرس کے پیش نظر متعارف کروا رہا ہے،پورے پاکستان میں بیری کے شہدکی سب سے کم قیمت تاکہ آپ ایک یاد گار عید منا سکیں۔ کوالٹی سب سے اعلیٰ اور قیمت سب سے کم ،اتنی کم قیمت آپکو کہیں نہیں ملے گی۔دیر نہ کریں اور عید سے پہلے عید کریں۔آرڈر کرنے کے لیے 03163311668 پر وٹساپ،کال یا میسج کریں۔ےا ہمارے فیس بک پیج پر میسج چھوڑیں۔ مزید مولامات کے لیے ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریں۔
https://simply-the-pure-honey.myshopify.com/
یہ آفر ؑعید الضحیٰ تک ہے۔

21/07/2020

شہد میں 70 سے زائد بیماریوں کا علاج ہے. لیکن خالص شہد مارکیٹ میں بہت کم دستیاب ہوتا ہے. اسکے علاوہ لوگ شیرہ اور گلوکوز مادہ شہد کہہ کر بیچ دیتے ہیں جس سے خالص شہد بیچنے والوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے.
آپ ہمارے ساتھ اعتماد کا رشتہ قائم رکھیں اور ہم آپکو کیمیکل، شیرہ اور ملاوٹ سے پاک شہد پہنچاتے رہیں گے.
شہد حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا پورا نام اور پتہ میسج کریں یا وٹس اپ کریں 03163311668.

الحمدللہ ! پورے پاکستان میں انتہائی مناسب قیمت پر10% سیل جاری ہے۔ ہماراے ہاں شہد کسی بھی قسم کے کیمائی عمل سے نہیں گزارا...
18/07/2020

الحمدللہ ! پورے پاکستان میں انتہائی مناسب قیمت پر10% سیل جاری ہے۔ ہماراے ہاں شہد کسی بھی قسم کے کیمائی عمل سے نہیں گزارا جاتا ،، ملاوٹ سے پاک ،قدرتی شہد حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔ قیمت پسند آنے کی صورت میں ادا کریں۔یا پسند نہ آنے پر 100٪ رقم کی واپسی۔یہ آفر عید سے پہلے تک ہے۔پیج کو لائیک، کمٹس اور پوسٹ دوستوں سے Share کرنے پر بھی خصوصی رعایت پائیں،Catalog دیکھنے کے لیے
https://wa.me/c/923163311668

Visit our website
https://simply-the-pure-honey.myshopify.com/
ہمارا فیس بک پیج کرنا نا بھولیں
https://www.facebook.com/102157581480351/posts/165196938509748/

18/07/2020
07/07/2020

Bees are simply Awesome and our product is simply Pure.
Book your order before Winter. Prices are very low now.

04/07/2020

Full of Nutrition, vitamins, minerals and enzymes.
Buy simply the Pure Honey at lowest prices.

جلدی کر لیں، پھر نہ کہنا دیر ہو گئی!
28/06/2020

جلدی کر لیں، پھر نہ کہنا دیر ہو گئی!

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت ...
25/06/2020

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ادرک (ginger juice) -
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لہسن (garlic juice)
●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لیموں (lemon juice)
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو
اس طرح استعمال میں لایئں
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ
اس میں 3 کپ شہد ملا لیں .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .

آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
●●●●●●●●●●●
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے
خون سنچالن باقاعدگی سے
چلتا ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں . ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●

خالص شہد حاصل کرنے کے لیے اپنا نام پتہ دے گۓ نمبر پر میسج کریں. ہمارا پیج لایک کریں. اور جب جی چاہے اپنی تسلی کا شہد حاصل کریں.
03328341668
03163311668

22/06/2020

کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کہ آپ یہاں سے شہد کیوں نہیں اکٹھا کرتے، آج انہیں وڈیوز دیکھ کر جواب مل جائے گا کہ ان علاقوں میں شہد کی پیداوار نا ہونے کے برابر ہے، 6 چھتوں میں سے صرف 3 کلو تک شہد نکلتا ہے، شہد کی پیداوار کے لیے پھولوں کی وافر مقدار کا ہونا ضروری ہے، کم ہونے کی صورت میں مکھیاں عموماً بریڈنگ ہی کرتی ہیں. اسلیے شہد کی پیداوار کے لیے پنجاب کے جنگلی علاقے ہی صحیح معنو ں میں مناسب ہیں. آپ اس بارے کیا کہتے ہیں اپنی رائے دیں.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Simply the PURE HONEY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Simply the PURE HONEY:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share