بلوچستان میں نو سال کے بعد آج بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ بلوچستان کے 34 میں سے 32 اضلاع میں منعقد ہونے والے ان انتخابات میں 17000 ہزار سے زاید امیدواروں نے بھرپور حصہ لیا۔ ضلع کویٹہ اور لسبیلہ میں حلقہ بندیاں مکمل نا ہونے کی وجہ سے الیکشن نہیں ہوے۔ پرامن انتخابی مہم اور الیکشن پراسس میں ووٹرزکی بھرپور شرکت بلوچستان کے عوام کا سکیورٹی کی صورتحال اور جمہوری عمل پر بھرپور اعتماد ظاہر کرتے ہیں۔ صوبے بھر میں تاریخی ووٹرز ٹرن آوٹ دیکھا جا رہا ہے۔ ابتدایی تخمینے کے مطابق ساوتھ بلوچستان کے اضلاع (کیچ، پنجگور، واشوک اور خاران) میں ووٹر ٹرن آوٹ 50 سے 55 فیصد کے درمیان رہا- جنوبی بلوچستان کے اضلاع اور ضلع گوادر میں نسبتا زیادہ ٹرن آوٹ کی توقع کی جا رہی ہے۔
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں 132 خواتین جنرل نشتوں پر براہ راست انتخابی عمل میں حصہ لے رہی ہیں۔ انتخابات میں خواتین کا اتنی بڑی تعداد میں مخصوص کی بجائے جنرل نشستوں پر انتخابی میدان میں اترنا بھی ایک حوصلہ افزاء عمل ہے۔ نہ صرف خواتین نے انتخابی عمل میں بطور امیدوار شرکت خاطر خواہ رہی بلکہ خواتین ووٹرز کا ٹرن آوٹ بھی کافی مثبت رہا۔ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی الیکٹورل پراسس میں بھرپور شرکت کی۔ یہ سب ریاست کے زیر اہتمام انتخابی عمل پر بھرپور اعتماد
ایک دیہاتی کے جن سے مزاکرات
پیاس بھڑکی ہے سرے شام سے جلتا ہے بدن
جس ملک کے عوام پڑھے لکھے نہ ہوں اس ملک میں میڈیا آزاد نہیں ہونا چائے۔معین اختر
میں دو سو صحافیوں کو جانتا ہوں جو پڑھے لکھے ہیں انور مقصود
میں دو ہزار صحافیوں کو جانتا ہوں جو پڑھے لکھے نہیں ۔معین اختر کا سخت جواب
لوز ٹالک میں انور مقصود اور معین اختر کے ملکی آزادی اور میڈیا کی آزادی کے بارے دلچسپ اور سخت جملوں پر مشتمل مکالمہ
بتا اے شیخ ابن علی آیا تھا کیوں میدان میں
ہمارہ حال تم بھی پوچھتے ہو
تمییں معلوم ہونا چاہئے تھا
کوئٹہ میں لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں
لڑکی نے کار چوری کر کے کمال کر دیا
تھانہ شریف آباد کے سامنے لیاقت آباد کا مشہور کرونا فری اتوار بازار جہاں ،،،،،،،،،،،،،،کی جانب سے دیئے گئے کورونا فری این اوسی کا دلچسپ منظر پرندہ جانور سب دستیاب ہیں
راول ڈیم سپل ویز اوپن کردیے گئے
راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.20 فٹ ہونے پر سپل ویز اوپن کئے، ڈیم انتظامیہ
پانی کی سطح دو انچ کم کی جائے گی، انتظامیہ
پانی کا لیول 1749 فٹ تک رکھا جائے گا