Zeeshan Imran

Zeeshan Imran Zeeshan Imran 󱢏

07/05/2024

صدی کا بڑا لطیفہ کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے😁😁😁

07/05/2024

‏ ایک وقت تھا جب امی کہتی تھیں اٹھ جاو بیٹا صبح ہوگئی ہے اور اب کہتی ہیں سو جاو بیٹا صبح ہونے والی ہے 😅 😅 😅 😅

07/05/2024

عنقریب دیواروں اور بس سٹینڈز پر لکھا ہو گا فیس بک اور واٹس ایپ سے عادت چھڑائیں صرف 15 دن میں 🤣🤣🤣. ゚

07/05/2024

اگر ڈالر اوپر جا رہا ہے تو پریشان نہ ہوں۔ اک دن سب نے اوپر چلے جانا ہے۔
👑 وزیر خزانہ🙏😳

07/05/2024

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں😂🤣😊😋😎

07/05/2024

پہلے وٹہ سٹہ رشتوں میں ہوتا تھا اور آج کل لائک کمنٹ میں ہوتا ہے 😅😅😅😅

07/05/2024

میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا پھر میں نے آن لائن کاروبار شروع کیا مالک مکان کو بھی مشورہ دیا۔ اب ہم دونوں کرائے کے مکان میں رہتے ہیں. . . 😂

06/05/2024

اگر🤔 آپ گھر بیٹھے😮 لاکھوں😍 کروڑو😛روپے کمانا😋
چاہتے ہیں تو اپنا گھر بیچ دیں 😁
شکریہ کی ضرورت نہیں یہ فری مشورہ ہے😂😂🤣🤣🤣🤣🤣.

06/05/2024

محبت شکل سے نہیں دل سے ہوتی ہے لڑکے یہ بات کہہ کر دس دن بعد لڑکی کی تصویر مانگ رہے ہوتے ہیں 😁 😁 😁 😁

Address

Walton Road Lahore
Lahore

Telephone

+923494490926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Imran:

Share

Nearby convenience stores


Other Convenience Stores in Lahore

Show All