پرفیوم اور خوشبوں کے شایقین اس ویڈو کو ضرور دیکھے
ایک بہترین اعلی برانڈ کی بہترین پرفیوم آپ تمام دوست ایک بار ضرور آڈر دے اور اس پرفیوم کو یوز کریں
جس کی خوشبوں سے آپ پوری محفل کو مہکا دیں گے
آڈر نمبر 03452220321
وہٹساپ لنک کو جوائن کریں 👈
https://chat.whatsapp.com/GUuon3Q7MutCsCKSJ5n8zf
Zohaib Hassan
اپنے گناہ کو چھانے کے لیے ایک معصوم زندہ پھول کو لوگ کیسے ویرانے میں پھیک دیتے ہے
اسلام آباد میں شاپر میں ڈال کر پھیکی گئی معصوم بچی کو پولیس کانسٹیبل آصف نے گود لیے لیا
اللّه پاک بچی کا نصیب بہت پیارا کرے
🌹بھائی تو آخر بھائی ہوتا ہے 🌹
مزید اس طرح کی ویڈو دیکھنے کے لیے پیج کو فالو کریں
پتا نہیں یہ قوم کیسے قرض دار ہو گئی
کراچی کی مشھور چیکن بریانی اب آپ کے اپنے شہر کھپرو میں
الرحمٰن کراچی بریانی اینڈ پکوان سینٹر کی جانب سے کھپرو کی عوام کی لیے لذیز اور اعلی مصالوں سے تیار شدہ جیکن بریانی اور سادی بریانی۔اور زردہ بہترین لوکیشن پر خوبصورت ماحول میں
بریانی کی تیاری صاف صفائی والے بہترین ماحول میں
بریانی کی پلیٹ اور چمچ پانی سے واش کر کے کسٹمر کو صرف کیا جاتا ہے
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے لذیز اور خوش ذائقہ کھانے تیار کیے جاتے ہیں
صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک گرما گرم تازہ بریانی دستیاب ہیں
ایڈریس الرحمٰن کراچی بریانی سانگھڑ روڈ فاریسٹ آفس کے سامنے کھپرو
پروپراںٔیٹر رضوان عباسی
آپ کے اپنے شہر کھپرو میں
گھر کی سجاوٹ اور خوبصورتی کے لیے گھر کے دروازوں اور کھڑکیوں کے لیے خوبصورت رنگوں میں پردے ۔
اور دلکش رنگوں میں بیڈ شیٹ۔گل احمد برانڈ کی بیڈ شیٹ۔گدے۔ٹاول۔قالین۔سردی گرمی اے سی والے کمبل۔پلاسٹک چٹائی۔دستر خوان
بہت ہی مناسب اور ھول سیل قیمت پر
ایڈریس اولڈ سونار گلی
پروپراںئیٹر عمران خان پٹھان
بارش کے موسم میں اچھڑو تھر کی خوبصورتی میں اپنے دوستوں اور اپنے بچوں کے سات بارش میں گزرے وقت کے خوبصورت منظر
کھپرو میں صبح سویر سے گونگی بارش کبھی تیز کبھی آھستے بارش جاری
اللّه پاک اپنی رحمت والی بارش فرماۓ 🌧
باپ بادشاہ نہ بھی ہو ۔۔ لیکن اپنی بیٹیوں کو رانی کی طرح رکھتا ہے ۔۔۔
کھپرو:ایس ٹی پی سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی گاؤں حمزہ خان درس آمد
قادر مگسی نے سابقہ ناظم حاجی خدا بخش درس شہید کی فاتحہ خوانی ان کے فرزاندھ قلندر بخش درس سے کی
یہ ایک سیاسی قتل ہے اور میں اس کی شدید مذمت کرتے ہوں اور شفاف جانچ کی جائے
ان کے ہمراہ ضلع اور تعلقہ کھپرو ایس ٹی پی کے عہدیداران کی شرکت
ایک دوست کی جانب سے روافزا کی بڑی بوتل اور چینی دودھ برف یہ سب سامان دیا
اور آج کی شدید گرمی میں انے جانے والے میں شربت تقسیم کیا
آپ بھی اس شدید گرمی میں اپنے گھر اور دوکانوں کے اگے کولر رکھے سادہ پانی ہے رکھ لیں بہت ثواب ملے گا 🙏🏻
عید کی خوشیاں ضلع سانگھڑ کے ایک گاؤں میں بچے۔بزرگ۔اور نوجوانوں نے ایک ہی رنگ کے کپڑے پہن کر محبت اور بھائی چارے کا اظہار کیا
یہ ایک بہترین عمل ہے
کھپرو تھانہ روڈ پر جیپ اسٹینڈ پر کراے کے تنازے پر تخکلامی رند اور منگٹھار برادری کے درمیان جھگڑا کلھاڑی کے وار سے 2 افراد کا زخمی ہونے کی اطلاع
تھانہ روڈ پر افرا تفری شہری پریشان
عید کے روز خاص قربانی کرنے والوں کے لیے ایک بہترین میسج
ضرور دیکھیں اور عمل کریں 🌹🙏🏻🌹
آپ کے اپنے شہر کھپرو میں
لیڈیز۔مردانا۔اور چھوٹے بچوں اور بچیوں کی رنگ برنگی ڈیزائن میں چپلیں مناسب قیمت پر دستیاب
ایڈریس غریب آباد کانجی گلی
پروپرائیٹر نریندر کمار کھپرو