*لاڑکانہ سے حیدرآباد انڈس ہائے وے پر سیلابی پانی*
*اللہ پاک رحم فرماۓ*
دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب بمقام لنڈی پتافی تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ پنجاب
بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ امداد کے نام پر مذاق ہونے لگا , ہیلی کاپٹر سے پھینکے جانے والے سامان کے بیگ زمین پر پھٹنے سے برباد ہونے ہوگئے۔ شہری نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی۔
پاک فوج موسم بہتر ہوتے ہی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پہنچ گئی ہیلی کاپٹر پر ریسکیو کرنے کا عمل جاری
سوات کے تازہ دل سوز قیامت خیز مناظر
انظر حالنا یارسول اللّٰہ 😭
آصف زرداری کے بہنوئی رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ میر منور علی خان تالپور اپنے حلقہ انتخاب کے سیلاب سے متاثرہ عوام جن کے گھر،مال مویشی، زمینیں تباہ ہوچکی ہیں۔ انہوں نے اپنے حلقہ میں فی فرد *50 روپے* جی ہاں *”پچاس روپے“* تک مالی مدد کی ہے اگر ہے ایسا کوئی سخی MNA پورے پاکستان میں تو سامنے آئے۔
پانی تاریخی جامع مسجد کالام میں داخل
سوات کے علاقے بحرین اور مدین میں سیلاب نے تباہی مچادی 100سے زائد مکانات تباہ ، کئی ہوٹلز اور رابطہ پل بہہ جانے سے کالام روڈ ٹریفک کے لیے بند ، بحرین بازار بھی سیلاب میں ڈوب گیا
ان الله على كل شئ قدير
وہ زندہ سے مردہ پیدا کرتا ہے اور مردہ سے زندہ
کوئی ہیلی کاپٹر نہیں آیا مگر جب کامل قدرتوں والا رب بچانا چاہے تو اس نومولود کو بچا لیتا ہے جس کی ماں نے شاید بہتے سیلابی ریلوں میں پتا نہیں کس کرب سے گزرتے ہوئے اسے جنم دیا ہو گا کہ جس کا ناڑا کاٹنے کے لئے بھی کوئی ہسپتال تھا نہ ہی کوئی نرس ، کیا اب اس کی جائے پیدائش میں تحصیل تونسہ کی گائناکالوجسٹ کے کلینک کی بجائے بہتے پانی کی موجوں کا نام لکھا جائے گا؟؟؟ اقتدار کے بھوکے ننگے لوگوں سے کیا یہ بچہ اپنی ماں کے دکھوں اور موت کا سوال نہیں کرے گا ؟؟؟