Jasmine Soomro Official

  • Home
  • Jasmine Soomro Official

Jasmine Soomro Official I am an investigative Journalist having degree in M.Phil Media Studies, working for international news agency as freelancer.

17/04/2022

Contact for FB, twitter, Instagram, tiktok followers

17/04/2022

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی ٬ نہ کوئی تبلیغ کی ٬
نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دیٸے ٬

نہ کوئی سیاسی پارٹی بنائی ٬ نہ گارڈز کے ساتھ بڑی گاڑیوں سے اُتر کر مذہب کو بیچا ٬

نہ کوئی فتوے دیٸے ٬ نہ مُرید ٬ نہ گدیاں ٬ نہ چادراں ٬ نہ تعویز ٬ نہ دھاگے ٬ نہ حلوے ٬ نہ جلوے ٬ نہ ڈھول ٬ نہ دھمال ٬ نہ فرقے!

نہ بدعت ٬ نہ واجب ٬ نہ چِلے ٬ نہ جُبے ٬ نہ بکرے ٬ نہ طوطے ٬ نہ ہرا ٬ نہ کالا ٬ نہ نوری ٬ نہ سیندوری ٬ نہ دم ٬ نہ پھونک ٬

نہ مقلد ٬ نہ غیر مقلد ٬ نہ ثقہ ٬ نہ غیر ثقہ ٬ نہ مکروہ ٬ نہ ثواب ٬ نہ گناہ ٬ نہ کذاب ٬
نہ پکا کافر ٬ نہ کچا مسلمان ٬ نہ جہنمی ٬ نہ کوئی جلسہ جلوس اور نہ عشق کے راگ الاپے!

بس کر کے دکھایا؛ خدمت کی ٬ وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں ٬

بلکہ ” اِنسانیت “ کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم ٬ ہندو ٬ سکھ ٬ عیسائی سب تھے۔

عجیب شخص تھا... اِنسانیت کی بات کرتا تھا۔
لا وارثوں کے وارث حضرت عبدالستار ایدھی صاحب .

06/02/2022

لوگوں نے اس کو میری محبت سمجھ لیا
محسن وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور۔۔۔۔ُ۔۔۔بس

دنیا میں ایک وقت میں تم بھی ہو میں بھی ہوں ‏دنیا میں ایک وقت میں ہونا بھی کم نہیں ‏معید مرزا
16/12/2021

دنیا میں ایک وقت میں تم بھی ہو میں بھی ہوں
‏دنیا میں ایک وقت میں ہونا بھی کم نہیں

‏معید مرزا

Do you like?
09/09/2021

Do you like?

Agree?
31/08/2021

Agree?

21/08/2021

Listen and comment your observation

Absolutely right 🙂
21/08/2021

Absolutely right 🙂

True
25/07/2021

True

Point to be noted
06/07/2021

Point to be noted

Address


Telephone

+923086858113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jasmine Soomro Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share