
05/02/2025
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
انسانیت کا ایک بہت بڑا نام
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
شاہ کریم آغا خان کے انتقال پر دلی تعزیت۔ انہوں نے انسانیت، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ ان کے پیروکاروں کو صبر عطا کرے۔