DHurnaL UpdatE

DHurnaL UpdatE ★Dhurnal people have their own Page★

Share this post
10/05/2024

Share this post

04/05/2024

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

10/03/2024

ڈھرنال رمضان کیلنڈر۔۔۔

Share thIs Post
03/01/2024

Share thIs Post

DHurnaL UpdatE یہ پوسٹ لکھتے ہوے بھی دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ M***i Tanvir Ahmed sab ہم میں نہیں رہے خدا کی قسم ڈھرنا...
09/08/2023

DHurnaL UpdatE
یہ پوسٹ لکھتے ہوے بھی دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ M***i Tanvir Ahmed sab ہم میں نہیں رہے
خدا کی قسم ڈھرنال والو آج تم لوگ حقیقی معنوں میں یتیم ہو گے ہو آج جو ڈھرنال کا محسن جو چلا گیا ہے M***i Tanvir Ahmed sab تا قیامت نہیں بھول سکو گے اللہ پاک مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرماے امین ثم امین
ڈھرنال کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
Black Day (9 Aug 2023)

ضلع تلہ گنگ کے ممتاز عالم دین مفتی تنویر احمد ڈھرنال ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فالورز سے ان کی صحت یابی کے ل...
09/08/2023

ضلع تلہ گنگ کے ممتاز عالم دین مفتی تنویر احمد ڈھرنال ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فالورز سے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

ایک عہد تمام ہوا تلہ گنگ کی پہچان سدا بہار صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال راولپنڈی میں انتقال کر گئے انا للّٰہ وانا الیہ راج...
03/08/2023

ایک عہد تمام ہوا
تلہ گنگ کی پہچان
سدا بہار صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال راولپنڈی میں انتقال کر گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ملک سلیم اقبال کا نماز جنازہ کل صبح 10.30 بجے ڈیرہ الحاج سلطان خان تلہ گنگ میں ادا کیا جائے گا

03/06/2023
‏اگر بموں، ٹينکوں اور ميزائلوں کہ تجربے ہو گئے ہوں تو کچھ تجربے گندم، مکئى، چاول، گنا اور ديگر فصلوں کى پيداوار بڑھانے پ...
04/05/2023

‏اگر بموں، ٹينکوں اور ميزائلوں کہ تجربے ہو گئے ہوں تو کچھ تجربے گندم، مکئى، چاول، گنا اور ديگر فصلوں کى پيداوار بڑھانے پر بھى کرليں، ملک ميں 22 کروڑ کيڑے مکوڑے ہيں، انہوں نے کچھ کھانا پينا بھى ہے، يہ دنيا ميں صرف آتشبازى ديکھنے نہيں آئے!!!

Copied...

مردم شماری ٹیم 12 مارچ سے گھر گھر جائے گی
09/03/2023

مردم شماری ٹیم 12 مارچ سے گھر گھر جائے گی

06/03/2023
جامعہ مسجد غوثیہ  المعروف جالی والی میںمیلاد شریف کے پروگرام کی تیاریاں مکمل
06/03/2023

جامعہ مسجد
غوثیہ المعروف جالی والی میں
میلاد شریف کے پروگرام کی تیاریاں مکمل

کسی بھی قسم کا اشتہار بنوانے کے لیے رابطہ کریںگھر بیٹھے آن لائن اشتہار بنوانےکی سہولت موجود ہےایک سے زیادہ اشتہار بنوانے...
18/02/2023

کسی بھی قسم کا اشتہار بنوانے کے لیے رابطہ کریں

گھر بیٹھے آن لائن اشتہار بنوانےکی سہولت موجود ہے

ایک سے زیادہ اشتہار بنوانے کی صورت میں خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا

اشتہار کی فیس آپ بذریعہ ایزی پیسہ جائز کیش بھیج سکتے ہیں

واٹس ایپ نمبر 03468133326

ڈھرنال میں بارش موسم خوشگوار
11/01/2023

ڈھرنال میں بارش موسم خوشگوار

08/01/2023

جلسہ عام گٹال
بانی ضلع تلہ گنگ حافظ عمار یاسر خطاب کر رہے ہیں

* آج ڈھرنال واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا*اس موقع پر قاضی عبد الحق صاحب،قاضی حفیظ علی صاحب،میڈم مبین الماس صاحبہ ...
05/01/2023

* آج ڈھرنال واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا*
اس موقع پر قاضی عبد الحق صاحب،قاضی حفیظ علی صاحب،میڈم مبین الماس صاحبہ (NRSP)، عبد الرحمن فاروقی صاحب صدر تنظیم الخدمت LSO ڈھرنال اور تنظیم الخدمت ڈھرنال LSO ڈھرنال کے تمام ممبران نے شرکت کی۔

05/01/2023

ڈھرنال فلٹریشن پلانٹ کے
افتتاح کے موقع پر

05/01/2023

ڈھرنال۔فلٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

9/1/2023شناختی کارڈ بنوانے کے لئیے ٹیم المصور اکیڈمی ڈھرنال میں آ رہی ہے
04/01/2023

9/1/2023
شناختی کارڈ بنوانے کے لئیے ٹیم المصور اکیڈمی ڈھرنال میں آ رہی ہے

اشتہار بائے بھرتی خالی آسامیاں (سکیل 1 تا سکیل 4)  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ
01/01/2023

اشتہار بائے بھرتی خالی آسامیاں (سکیل 1 تا سکیل 4) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ

Address

Qazi Markeet
Dhurnal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHurnaL UpdatE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category