01/04/2023
ختم نبوت پر حملہ ہوا فضل الرحمن حکومت میں تھا ، لال مسجد اور سینکڑوں مدارس پر ڈرون ہوئے فضل الرحمن حکومت کا حصہ تھا ۔
2016 میں اسلام آباد میں مندر کیلئے زمین الاٹ کردی گئی فضل الرحمن حکومت کا حصہ تھا ۔۔
نواز شریف نے قادیانیوں کو بہن بھائی کہا فضل الرحمن نے انکا ساتھ نہیں چھوڑا ۔۔ رانا ثنا اللہ نے قادیانیوں کو مسلمان بھائی کہا فضل الرحمن نے چھپ کا روزہ رکھا ۔ ۔ ممتاز قادری جو عاشق رسول تھا جس نے گستاخ کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا اس کو پھانسی دی گئی فضل الرحمن حکومت کا حصہ تھا ۔۔ پرویز رشید نے مدارس کو جہالت کی فیکٹریاں کہی فضل الرحمن چھپ رہا ۔۔ ایمل ولی نے مدارس کی بے حرمتی کی اور اکوڑا خٹک مدرسے کو دہشت گردوں کا اڈا کہا فضل الرحمن نے الیکشن کیلئے کھڑا کردیا ۔۔ فضل الرحمن کے ساتھی مفتی عزیز الرحمن نے لڑکوں کے ساتھ مداروں میں چکلا کھول دیا تھا رسوا ہونے پر فضل الرحمن نے کچھ نہیں کہا ۔۔ مفتاح اسماعیل نے قرآنی آیات کی بے حرمتی کی فضل الرحمن نے کچھ نہیں کہا ۔۔ زرداری نے اپنی بیٹی کی شادی ایک قادیانی سے کروادی فضل الرحمن نے کچھ نہیں کہا نہ اس سے قطع تعلق کیا ۔۔ پچھلے سال چھوٹے ڈیزل اسد محمود نے پوری ڈانس پارٹی انجوائے کی فضل الرحمان نے کچھ نہیں کہا ۔۔ پچھلے ہی سال بجٹ میں نئی سنیماؤں کیلئے بجٹ منظور کیا فضل الرحمن خاموش رہا ۔۔ میوزک آلات کے درمد پر ٹیکس ختم کیا مگر فضلو خاموش تھا اور پانچ ہزار میوزک ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا تو بھی ڈیزل خاموش رہا ۔۔ اسی طرح بے شمار مواقعوں پر فضل الرحمن چھپ رہا ہے اور ہر کام میں شامل رہا ہے ۔۔ اب اسرائیل سے تجارت شروع کردی فضل الرحمن جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے ۔۔
یہ شخص مولوی کے لبادے میں شیطان اور یہودی ایجنٹ
ہے اس کو پہچان لو ۔۔