26/11/2023
*کنفرم رپورٹ* *⭕پہلے اسرائیلی جہاز کو بحیرہ احمر میں ہائی جیک کیا تھا انصار اللہ نے ہفتہ قبل* *⭕دوسرے اسرائیلی جہاز پر انصار اللہ نے کل رات شمالی بحر ہند میں خودکش ڈرونز سے حملہ کیا* *⭕تیسرے جہاز کو آج دوپہر بحیرہ احمر میں تنبیہ دی کہ سعودی حدود سے واپس مصر کے جانب چلے جاؤ باب المندب کراس کروگے تو ہم ہائی جیک کریں گے وہ جہاز شرافت سے واپس یوٹرن لیکر چلا گیا* *چوتھے اسرائیلی جہاز زم کو آج شام بحیرہ احمر میں رکنے کا اشارہ دیا جب عزت سے نہیں رکے تو میزائل مار کر آگ لگادیا*